آپ نے کل رئیٹارڈ ہو جانا ہے۔ پھر فیض حمید صاحب کی طرح نیا آرمی چیف آ کر آپکا کورٹ مارشل کر رہا ہوگا آپکی پالیسیوں پر۔ جیسا آج آپ فیض حمید کا کر رہے ہیں۔ اور آپ چلے ہیں قبول اور قبول نہیں۔ آپ یونیافارم میں ہیں یہ حق آپکو کس نے دیا آپ قبول کریں یا نہ کریں۔ یہ حق صرف عوام کاُہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم آج شام 6 بجے کے بعد 2 گھنٹے کیلئے آپشنل ٹریننگ کرے گی۔
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں مدمقابل ہوں گی۔
#SamaaTV#Pakistan#India#cricket#asiacup2025
پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کیخلاف میچ سے ایک روز قبل ہونیوالی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ کردی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کیخلاف میچ سے قبل آج شام 6 بجے دبئی میں ہونیوالی پریس کانفرنس منسوخ کردی ہے۔