ناصر بٹ
اس بات پر رائے منقسم ھے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار کون ھے۔
اس پر تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں۔
بعض اوقات ھم جسے بڑا ایشیو سمجھ رھے ھوتے ھیں عوام کے لئیے وہ بڑا ایشیو نہیں ھوتا
مثلاً کیا اس وقت عوام اس بات کو بڑا ایشیو سمجھتے ھیں
#نواز_اور_عوام_یکجان
کچھ بڑے صحافی بھی میاں صاحب کی آمد کو مشکوک قرار دے رہے ہیں پر خبر یہ نہیں ھے،خبر یہ ھے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اگر بحال ھو گیا تو میاں صاحب اپنی دی ھوئی تاریخ پر ہی واپس آئیں گے(شنید ھے بل پر بنڈلال کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جائے گا)بصورت دیگر کچھ وقت کے لیے میاں صاحب تاخیر؟
ہم پشتو ون ٹی وی چینل
کے گیسٹ
جلال شیرازی
اپ ایک سماجی کارکن ہونے کے ساتھ ساتھ
سیاسی کارکن بھی ہیں
اور اپکا کام تو ویسے ہی ماشاءاللہ
آرکیٹکٹ 👌
ایک مکمل پرسنیلٹی
ہم شکر گزار ہیں
ہم پشتو ون ٹی وی چینل
کے جنھوں نے اپنے پروگرام کی شان بڑھائی
پشتو ون
جلال کے سنگ
👏👏👏👏
#PYA4YouthLeaderahip
#ArchitectJalalSherazi
#SheraziAndBangashArchitects
Drama serial: Siyaah Series (Unn Ko Chutti Na Mili )
Episode: Part 1
Watch drama serial "Siyaah Series" every Saturday and Sunday at 09:00 PM only on Green TV Entertainment.
Follow @Greentvpakistan for more updates!
#SiyaahSeries#UnnKoChuttiNaMili#GreenTV
پی ٹی آئی کے جلسے میں موجود بچی سے جب سوال کیا گیا کہ نواز شریف عمران خان یا آصف زرداری میں کون اچھی لیڈر ہے تو بچی کا جواب نواز شریف 😍
اسی لیے تو کہتے ہیں
#نواز_اور_عوام_یکجان
یہ چیز 👏🏼 اس خالہ فردوسن کو یہی زبان سمجھ آتی ہے اسے اسی طرح جواب ملنا چاہیے:
یہ چالیس چوروں کی بہن اب ہمیں سیکھائے گی اور بتائے گی ہمیں اپنے قائد کے کیسز کیسے دیکھنے چاہیے، یہ “خالہ فردوسن” عمران خان حکومت کا حصہ رہی ہے اور اسکی چوریوں میں برابر کی شریک بھی ہے۔
نوازشریف صرف مسلم لیگ ن کا نوازشریف نہیں ہے بلکہ پورے پاکستان کا نوازشریف ہے جس نے ہمیشہ پاکستان کے عوام کے مفادات کو اہمیت دی ترجیح دی ہر شعبہ میں خدمت کی صرف ملک و قوم کا سوچا انشاءاللہ نوازشریف کے واپس آنے سے ایک بار پھر پاکستان 2017 والی پوزیشن پر بحال ہوگا
جیئے بھٹو ۔ زندہ ھے بھٹو
جامشورو سندھ کا عالمی معیار کا اسپتال پورا عملہ تنخواہ لیتا ھے، سالانہ 20 کروڑ کی گرانٹ الگ سے ملتی ھے👏
پیپلز پارٹی کو 15 سال تک حکومت کرنے کا تانہ مارنے والے پتہ نہیں ترقیاتی کاموں کو کیوں نظر انداز کرتے ہیں 😂
اوپر سے ڈھکن چور اور ڈاکو بھی کہتے ہیں😁