اپنی اٹھارہ سالہ زندگی میں میں نے بڑے بڑے مطمئن بے غیرت لوگ دیکھے ہیں، مگر بحری، بری اور فضائی افواج کے ان لاکھوں جوانوں جیسے مطمئن بے غیرت نہیں دیکھے، جن کی حیثیت اب عاصم منیر کے سامنے کتوں جیسی رہ جائے گی۔ اب عاصم منیر جسے چاہے بھوکا مار دے، جسے چاہے روٹی ڈالے، اور جسے چاہے بے روزگار کر سکے گا۔
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔
اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔
اُم رباب کیس - یہ لڑکی آج ہار گئی ہے ؛ عدالت نے امہ رباب کے دادا، والد اور چاچا کے قتل میں نامزد پیپلزپارٹی کے دو موجودہ اراکین صوبائی اسمبلی سمیت دیگر کو ملزمان کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کردیا۔
یہ لڑکی نہیں پاکستان کا نظام انصاف یہ کیس ہارا ہے ،شیم آن جوڈیشل سسٹم
افغانستان جہاد paid تھا
امریکہ نے خفیہ دستاویزات جاری کر دیں
اب ان مولویوں کا کیا کرنا ہے کہ جنہوں نے امریکہ سے ڈالرز لے کر جرنیلوں کے ساتھ مل کر ہزاروں جوان جہاد کے نام پر مروا دئیے
خود ان پیسوں سے کروڑ پتی بن گئے
زمینیں ، جائیدادیں اور مدرسے بنا لئے ؟؟
#گولی_کیوں_چلائی
Reminder - on 13th January 2024, the most controversial Chief Justice of Pakistan, snatched the bat symbol from country’s biggest political party, and paved the way for historic election rigging.
#PakistanUnderFascism#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
We will never forget that former Prime Minister Imran Khan has given the best gift ever as a Muslim leader to the entire Muslim Ummah in recent history.
#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
At #AlQadir, vision is to become hub of higher education based on Islamic principles & modern disciplines. To facilitate effective nation building, our renowned PhD Faculty educates deserving students from remote areas, who otherwise are deprived of quality higher education.
فائز عیسیٰ نے انسانی حقوق کی جو پامالی کی وہ تو تاریخی ہے ہی لیکن اپنے ہی ساتھیوں کے ساتھ بھی اچھا نہیں کیا۔ 6 ججز کے خط پر مجرمانہ قسم کی کارروائی کی، 26ویں ترمیم میں سہولت کاری سے پوری عدلیہ کو تباہ کر گیا۔ بلاشبہ ملکی تاریخ کا بدترین چیف جسٹس
یوکرین پر عمران خان نے امریکی دباؤ کے باوجود آزاد پالیسی اپنائی اور پارٹی بننے سے انکار کیا تو جنرل باجوہ نے شاید اسی مقصد کیلئے ارینج کردہ سیمینار میں یوکرین جنگ پر امریکی مرضی کے مطابق حکومتی پالیسی کے الٹ روس پر زبانی حملہ کر دیا
اگر یہاں کبھی آزاد جمہوریت رہی ہوتی تو باجوہ کا کورٹ مارشل ہو جاتا
#داستان_ایمان_فروشوں_کی