ذرائع بتاتے ہیں کہ عمران خان کی سیدھی آنکھ میں تکلیف تھی جس کے باعث ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب پمز لایا گیا جہاں عمران خان کی آنکھ کا معائنہ ہوا۔۔ عمران خان کو جب پمز لایا گیا تو ہسپتال کی تمام لائٹس بند کردی گئی۔۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial
شدید ٹھنڈ اور سردی کے باوجود پاراچنار میں ہزاروں شہریوں کا کھلے آسمان کے نیچے دھرنا جاری، حکومت سے راستہ کھولنے، امن و امان کی بحالی اور انصاف کا مطالبہ
جب میں کال ملاتا ہوں تو بے غیرت شہباز شریف کی اواز اتی ہے ان کو بند کریں
ایک شہری کا موبائل کمپنی والوں کو فون😀😀
ہم سب کا مطالبہ ہے کہ ہماری سموں پر اس بے غیرت کا اواز بند کریں، ریٹویٹ جو متفق ہے
اس نظام کے ڈوب کر غرق ہو جانے کا مقام ہے کہ عمران ریاض خان کو ایک بار پھر اُٹھا لیا گیا ہے۔ شرم، حیا اور غیرت جیسے الفاظ اس نظام اور اس کے چلانے والوں کے لئے معنی ہی نہیں رکھتے۔
انشاء اللہ ہم عمران بھائی اور اُن کے خاندان کے ساتھ ہیں اور پاکستان کے عوام بھی۔
عمران خان کے وہ سپاہی جن کے فالورز 5k سے کم ہیں سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔
کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔
@Mubashi81518997