@SAMAATV پاکستان کو ینگ لیڈرشپ کی ضرورت ھے جو بلدیہ فیکٹری 11مئی اور بوری بند لاش دینے والوں کا احتساب کر سکے خدا کے لیئے غریب عوام پر رھم کرو تمھیں تو کرسی تک یہاں رھنا ھے غریب کو عمر بھر اپنے وطن عزیز میں رہنا ھے تم کرپشن کرکے چلے جاؤ گے غریب کو اس کرپشن کا ٹیکس بھی ادا کرنا ھے