اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہو گی 💘
نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے ❤🔥
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے 💞
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے ❤🩹
@TanveeerSyed @TamkenatM@Khurram_zakir تنویر لعنت تیری شکل تے، لعنتوں کا حقدار حالانکہ وہ لڑکا ہی تھا لیکن تم نے بلا وجہ اڑتے ل ن میں ب ن ڈ پھنسا لی اپنی
سیدی مرشدی یانبیﷺ یانبیﷺ
انجمن طلباء اسلام ضلع اوکاڑا کے زیر اہتمام اسرائیل کے مظالم کے خلاف فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے پر امن ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خصوصی شرکت برادر عثمان چھچھر ناظم ضلع اوکاڑا، برادر راحیل قمر کھوکھر نائب ناظم ضلع اوکاڑا نے شرکت کی۔
🙏 اپنی اوقات صرف اتنی ہے
🙏 کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے
کل بھی ٹکڑوں پہ اُنﷺ کے پلتے تھے
اب بھی ٹکڑوں پہ اُنﷺ کے پلتے ہیں
ِاَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَرَسُوۡلَ اللهﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ