پاکستان اس لیے آسان ہدف ہے کہ انکے پاس کوئی لیڈر نہیں ہے اور شہباز شریف کو جنرل صاحب نے بنایا ہے جنگ جیتنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑتا ہے بھارتی میڈیا
پشاور موڑ اتوار بازار کے باہر مونگ پھلی ریڑی سے مونگ پھلی لے رہا تھا کہ اتنے میں 2 پولیس والے آئے اور ریڑی والے سے کہا کہ ہمارا آرڈر ریڈی ہوا، ریڑی والے نے شاپر دے دیا اور وہ چل پڑے، میں نے اسی وقت پوچھا کہ انہوں نے پیسے دے دیے تو درد بھری آواز میں جواب دیا کہ نہیں۔۔
میں پولیس والوں کو آواز دینے لگا تھا کہ اچانک خیال آیا کہ بعد میں اس بیچارے ریڑی والے کو یہ ذلیل کرینگے، ریڑی والے نے خود بھی کہا کہ جانے دے سر کوئی بات نہیں اللّه مالک ہے یہ بعد میں بہت تنگ کرینگے۔۔۔
بعد میں اسنے کہا کہ i-9 تھانے سے دلدار نامی پولیس افسر کی اتوار بازار پر ڈیوٹی ہوتی ہے اور وہ یہاں تمام ریڑی والوں سے 300 روپے بھتہ لیتا ہے، کہہ رہا تھا اس دن ایک ریڑی والے کے پاس 300 روپے نہیں تھے اسنے کہا گاہک آئے تو دے رہا ہوں پولیس والے نے کہا ابھی گھر جاؤ اور پیسے لے آو ورنہ یہاں کھڑے نہیں دونگا۔
کہنے کا مقصد یہ تھا کہ موجودہ حالات میں پولیس یا سیاسی لوگوں کو تحفظ دینے میں مصروف ہے یا اپنے جگاڑ بنانے میں۔۔۔ بہت کم لوگ اس ڈیپارٹمنٹ میں اللّه کا خوف رکھتے ہیں۔
ہر روز پولیس والوں کی طرف سے ایسا برتاؤ دیکھنا پڑتا ہے، آعلیٰ حکام سے بھی اپیل کی لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، جہاں بھی کوئی محنت کرتے نظر آئے ان سے بھتے لئے جاتے ہیں CDA والے بھی ایسا کرتے ہیں اور Police والے بھی ۔۔۔ حرام خوری حزم کیسے ہوتی ہے؟ کچھ خوف خدا کیا کریں۔ #islamabad
تمہارے لیے یہ رسوائی ہی کافی نہیں کیا!
جرمن چانسلر اولاف شولز اور ان کا وفد جس نے نیتن یاہو سے آج ملاقات کی تھی، واپس جانے کے لیے طیارے میں سوار ہوئے۔
راکٹ حملے کے الارم کے فوری بعد طیارے کو رن وے پر دوڑانے کی بجائے خالی کروا لیا گیا۔
سب کو ٹریک پر منہ کے بل لیٹنے کو کہا گیا۔
تم نے اپنی عزت اور انسانیت کو اسرائیلیوں کے لیے قربان کر دیا ہے۔
رکو ابھی، تماری شرمندگی کے دن اور بھی ہیں۔
صدر ایردوان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت ۔
"خواتین، بچوں اور معصوم شہریوں سے بھرے اسپتال کو نشانہ بنانا بنیادی انسانی اقدار سے مبرا اسرائیل کے حملوں کی تازہ ترین مثال ہے۔
میں تمام انسانیت کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ غزہ میں اس بے مثال ظلم کو روکنے کے لیے اقدام کریں۔"
#Gaza_under_attack #غزة_تُباد
یا الہیٰ ہم آپ سے آپ کے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے وسیلے سے مانگتے ہیں فلسطین کی مدد فرما مسجد اقصیٰ کی حفاظت فرما غزہ کو اپنی پناہ میں لے لے ان کی جانوں کی حفاظت فرما 🤲 آمین
کوئی کچھ بھی کہے اور کوئی کچھ بھی کرے پر میرے رب نے تو اپنی کتاب میں صاف صاف کہہ دیا ۔۔۔!!! ( وتعز من تشاء و تذل من تشاء بیدک الخیر؛ انک علی کل شئی قدیر)
اور اس دنیا کو بھی تو کھیل تماشا ہی کہا نا اصل میں آخرت ہی سب سے بڑی حقیقت ہے۔💯
اسرائیلی فوجی کی لاش کے قریب کھڑے فلسطینیوں نے کیا خوبصورت اور پاور فل جملہ کہا کہ 'اللہ سب سے بڑا ہے۔'
ایک نہ ایک دن ظلم کو مٹنا ہوتا ہے،
کاش عالم اسلام کی مدد فلسطین کو میسر ہوتی،
اے اللہ تو دیکھ رہا ہے کہ اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی اکثریت کمپرومائزڈ ہے،
تو فلسطینیوں کی مدد فرما 🤲
ظالموں کو بڑا جھٹکا لگا ہے اور انشاء اللہ ایک نہ ایک دن ظلم کو شکست ہوگی اور مظلوم فتحیاب ہوں گے، انشاء اللہ
آپ جتنا زیادہ اپنی زندگی کو اپنے طریقے سے گزاریں گے, اتنے ہی احمق لوگ آپ کو مسترد کریں گے۔ اور اتنا ہی زیادہ معاشرہ آپ سے لڑے گا۔ لیکن آخر کار آپ کو زندگی کی سب سے خوبصورت چیز ملے گی، آپ خود کو پائیں گے۔