سستی اشیاء کی فراہمی ، عوام کیلیے آسانی
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب بھر میں بیکریز کو نئی قیمتوں پر عملدرآمد کا نوٹیفیکیشن جاری۔ ضلعی انتظامیہ کو سرکاری نوٹیفیکیشن پہ عملدرآمد ہر صورت میں یقینی بنانے کی واضح ہدایت
عوامی حکومت کا عوام کے لئے بڑا ریلیف
پٹرول کی قیمت ایک ماہ میں 20 روپے لیٹر تک کمی ہوئی ہے انشاءاللہ آئندہ بھی عوام کو ریلیف فراہمی کا سلسلہ جاری رہے گا
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ
وزیرِ اعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایات کر دیں کہ پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے (فی لیٹر) اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے (فی لیٹر) کمی کی جائے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے ملاقات، عوام کو ریلیف پہنچانے کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت، اس کے علاوہ وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ مجھے کاشتکاروں کی فلاح سب سے زیادہ عزیز ہے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات کو مزید موثر بنایا جائے گا،
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی پاکستان آمد کے موقع پر وزیر زراعت سید عاشق حسین شاہ کرمانی اور دیگر وزراء نے مزار اقبال پر ایرانی صدر کا استقبال کیا اس موقع پر ان سے ملاقات اور غیر رسمی گفتگو بھی کی۔۔۔۔
صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی کی لمز کے ہیڈ و ڈائریکٹر جنرل سٹریٹجک پراجیکٹس میجر جنرل شاہد نذیر سے ملاقات اس موقع سیکرٹری زراعت اور دیگر بھی موجود۔۔۔۔
❤️جمعہ مبارک❤🕋
◆ آپ سب کے لئے دعا ہے...!🤲🏻
◆ کہ اللّٰـــہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو حلال اور وسیع رزق لمبی زندگی عطا فرمائے..!🤲🏻
◆ اور بیماریوں، تکلیفوں، مصیبتوں، معزوریوں سے محفوظ رکھے.!
◆ اور خوشیوں مسکراہٹوں میں اضافہ اور بے پناہ برکتیں نازل فرمائے.!آمیــــن