Pakistan’s constructive diplomatic approach underscores the importance of unity and collaboration in addressing shared global challenges and ensuring a more stable future.
#PakistanBridgesPeace#CDFLeadsPeace
In today’s interconnected world, cooperation is key. Pakistan’s focus on dialogue and mutual respect reflects its commitment to advancing peace and shared prosperity globally.
#PakistanBridgesPeace#CDFLeadsPeace
Trust and patience are the foundations of effective diplomacy. Pakistan’s growing engagement with diverse partners highlights its role in fostering stability and cooperation.
#PakistanBridgesPeace#CDFLeadsPeace
Global challenges require collective responses. Pakistan continues to promote understanding, collaboration, and peaceful engagement as a responsible partner on the world stage.
#PakistanBridgesPeace#CDFLeadsPeace
کارکردگی، خدمت اور عوامی فلاح کے میدان میں مریم نواز شریف نے خود کو پاکستان کی سب سے متحرک اور مؤثر وزیرِ اعلیٰ ثابت کیا ہے انفراسٹرکچر صحت، تعلیم عوامی سہولیات اور گڈ گورننس کے منصوبے ان کی عملی قیادت کا واضح ثبوت ہیں۔ پنجاب ترقی اور خوشحالی کی نئی منزلوں کی جانب گامزن ہے
Petrol from 60 to 150
Dollar from 90 to 260
Education: Destroyed
No political sense
No health care facilities
Medicine prices up..
Gold rate up
Grocery prices up
Imrandoos 🤡
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کسان دوست ویژن
🔹کاشتکار ون سٹاپ ایگریکلچر ان پٹ مارکیٹ کے دور میں داخل ، 4 اضلاع میں ایگریکلچر مال قائم۔
🔹وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مزید 10 اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال کیلئے اقدامات کا حکم۔
مسلم لیگ (ن) کا گلگت بلتستان کے لئے ایک اور تحفہ! 9 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد لاگت سے 34.5 میگاواٹ ہارپو ہائیڈرو پاور منصوبہ اسکردو، گلگت بلتستان
#GBSherKa#SherGBMein
*🚨سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشت گرد ہلاک*
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کےضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے فتنۃ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 3 اور 4 جون کو سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن بھارتی پراکسی فتنۃ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔
اسد علی طور کی جانب سے پھیلائی جانے والی فیک نیوز کو وائرل کرنے کے لیے پوری پروپیگنڈا مشینری متحرک دکھائی دے رہی ہے۔ اسد طور نے یہ جھوٹا دعویٰ کیا کہ محمود خان اچکزئی کی بجٹ دھمکی کے بعد علیمہ خان، سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے محسن نقوی سے ملاقات کی ہے،
مریم نواز ہماری بیٹی ہے،مریم نواز نے بہت اچھا کام کیا ہے،گگلت میں نوازشریف،شہبازشریف اور مریم نواز نے کام کیا ہے،باقی کسی نے کوئی کام نہیں کیا،گلگت کے عوام