او میرے خدایا !
کن ظالموں سے ان غریبوں کا پالا پڑگیا ہے
لیاقت پور خان بیلہ میں پیرا فورس کے اہلکار ایک غریب دوکاندار کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے
ان حرام خوروں کو ہر جگہ پہنچاؤ اور انکا اصلی چہرہ قوم کو دکھاؤ
پہلے مکہ پر حملہ کیا پھر مدینہ پاک پر حملہ کر دیا یہ تو اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے سیدھی سیدھی دشمنی ہے یہ حوثی لعین اور ذلیل ہیں ان کے سب حمایتی بھی لعنت کے مستحق ہیں
🚨یہ پشاور بی ار ٹی اسٹیشن کی ایک نایاب ویڈیو ہے۔ایک مزدور باپ اپنے بچے کو اسکول چھوڑتے وقت بس کے انتظار کے دوران اپنے بچے کے بوٹ اپنے کمیض سے صاف کر رہا ہے۔
کینیڈا واپس روانگی سے قبل
خانہ کعبہ میں الوداعی حاضری
میری خوش نصیبی ہے کہ پچھلے 1 ماہ میں 2 بار خانہ کعبہ میں حاضری ہوئی۔
ایک مہینے بعد ان شاء اللہ پھر
مکہ/مدینہ/جدہ واپسی ہو گی۔
اللہ نے میرے لیے سعودی عریبیہ میں ایسے کاروباری اسباب پیدا کیے ہیں کہ آئندہ۔
سعودی عرب،کینیڈا،پاکستان میں ایک جتنا وقت گزرا کرے گا۔
گزشتہ ایک ماہ سے۔۔۔کینیڈا(ٹورنٹو)سے نکل کر۔۔دوہا،جدہ،ریاض،مدینہ،مکہ،پھر جدہ اور اس کے بعد ساوتھ کوریا(سیول)اور پھر واپس سعودی عرب جدہ سے مکہ اور اب جدہ سے
ٹورنٹو واپس روانگی ہو گی۔
لیکن اتنے سفر کے باوجود یہ مہینہ بہت ہی اطمنان بخش اور
پرسکون رہا۔
(اسد آر چوہدری)
پالتو کتوں کا سکول جانے والے باپ بیٹی پر حملہ بیٹی کو کاٹ لیا۔ کتوں کے مالک نے بجائے معذرت کے الٹا بیٹی کے سامنے باپ کی پٹائی کردی، چک نمبر 163 پی صادق آباد کے رہائشی کی گفتگو سنیں...
ہے کوئی انکی سننے والا...؟
براہِ کرم اس بچے کی شناخت اور اہلِ خانہ تک پہنچانے میں مدد کریں۔
یہ بچہ حیدرآباد کا رہائشی بتایا جا رہا ہے اور کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن، فقیر کالونی میں اپنے چچا کے گھر جا رہا تھا، لیکن گھر کا راستہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے راستہ بھٹک گیا۔
اس وقت یہ بچہ عابدآباد، اسلام نگر ڈبل روڈ، بدھ بازار کے قریب موجود ہے۔
اگر کوئی بھائی اس بچے کو جانتا ہے یا اس کے اہلِ خانہ کے بارے میں معلومات رکھتا ہے تو براہِ کرم فوری رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03158084116
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کا معاملہ
یرغمالی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کی کم عمر صاحبزادی وزیراعظم شہبازشریف کے لیے ویڈیو پیغام
کاشف عمر کی صاحبزادی کی وزیراعظم سے ہاتھ جوڑ کر والد کی بازیابی کے لیے اپیل
آج والد کی سالگرہ ہے مجھے نہیں معلوم وہ کس حال میں ہوں گے، بچی کا ویڈیو پیغام
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@MIshaqDar50