اسداللہ خان اور حماد حسن میں شدید لڑائی ۔۔
اسداللہ خان نے کہا کہ صحت کارڈ صحت کے شعبے میں انقلاب تھا اس پر PTV سے دو لاکھ وصولنے والے حماد کو غصہ آ گیا اور انہوں نے کہا لوگ منہ اٹھا کر چلے آتے ہیں پروگراموں میں بیٹھ جاتے اور کہتے کہ عمران خان نے یہ اچھا کام کیا تھا اس پر اسداللہ خان نے انہیں جواب دیا کہ میں نے جھولی پھیلا کر کسی سے تمغے نہیں مانگے
The Pakistani Regime is lying. All cases against PM Imran Khan and his party members are politically motivated.
The judiciary is pliant and under the regimes control.
The media has been bought out.
There is no democracy in Pakistan.
The regime's Defence Minister himself admitted that Pakistan is being governed under a 'Hybrid System'. @PTIofficial
”18 اگست کو سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ دیا، جس پر ابھی تک عملدرآمد نہ ہو سکا اور نہ ہی توہین عدالت پر دوسری سماعت ہو سکی ہے۔ مگر اڈیالہ جیل کے نامعلوم 3 قیدیوں کی پٹیشن 24 گھنٹوں کے دوران دائر بھی ہو گئی، اڈیالہ جیل سے رپورٹ بھی پہنچ گئی اور فیصلہ محفوظ بھی ہو گیا۔ بظاہر لگتا ہے کہ عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کو آئینی عدالت لے جایا جائے گا جہاں پہلے ہی جسٹس امین الدین بیٹھے ہیں۔ جو اسی جیل قانون کی تشریح کر دیں گے جس کا سہارا لیکر عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔“ پارس ��ہانزیب
@Parasjahanzaib1
#StopRiskingImranKhansLife
رمیز راجہ عمران خان کا زبردست قصہ سناتے ہوئے کہ وہ کس مہارت سے خود بھی کھیلتے تھے۔
اور پوری ٹیم کو ساتھ ساتھ سکھاتے تھے کہ مخالف ٹیم کو کیسے شکست دینی ہے۔
اب اللّه خیر کرے۔ رمیز راجہ کی خالصتاً "کرکٹ" پر عمران خان کی تعریف کچھ لوگوں کی دم پر پاؤں نہ رکھ دے۔ 😂🤦
”سابق کرکٹر اور لیجنڈ کپتان جاوید میانداد نے عمران خان کیلئے آواز اٹھائی ہے۔ وہ بات کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے اور انہوں نے گواہی دی ہے کہ عمران خان ایک ایماندار انسان ہے۔ اگر پیسے بنانا عمران خان کا مقصد ہوتا تو وہ کرکٹ سے بہت سا پیسا کما سکتے تھے۔ پاکستان کے دیگر سابق کرکٹرز کو بھی عمران خان کیلئے ��ھرپور آواز اٹھانا ہو گی۔ حق کا ساتھ دیں، رزق اللہ تعالٰی کے ہاتھ میں ہے، آپ سے کوئی چھین نہیں سکتا۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#WorldSpeakingUpForKhan
حکومت نے سی این این نیوز کو مکمل جھوٹ،پریس ریلیز کی شکل میں بیان کیا،اب زلفی بخاری نے اس حکومتی پریس ریلیز کا جواب حقائق کے ساتھ سی این این کے ساتھ شئیر کر دیا۔
زبردست