1۔۔قانون کی نظر میں سب برابر ہیں
2..طاقت کا سرچشمہ صرف عوام ہیں
3..پاکستان ایک اسلامی جمہوریہ مملکت ہے
4..پاکستان اسلام کا قلعہ ہے
5..ہم ایک آزاد اور خود مختار ریاست کی قوم ہیں۔۔
آپکے خیال میں ان میں سب سے بڑا کون سا جھوٹ ہو سکتا ہے، ویسے تو ایک سے بڑھ کے ایک ہے لیکن ایک جواب کا انتخاب کریں
عزت کا اختیار اور ذلت کا صرف اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے 🚨🚨
خالد خورشید کی والدہ جب اپنے حلقے میں کمپین کے لیے گئی تو لوگوں نے ان کے بیٹے کی بہادری کی مثالوں میں انہیں ہر طرح کی یقین دہانی کروائی انہوں نے اپنے مال مویشی بکریاں اور گائے ان کے لیے مالی تحفے میں پیش کرنے کی بھی یقین دہانی کی۔۔
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
عمران خان کی تقریباً 29 سال پہلے کی ویڈیو ❤️
نادیہ خان کے ساتھ Morning Show میں عمران خان کی گفتگو سنیں!!
عمران خان ہیرو تھا, ہیرو ہے, اور ہیرو رہیگا!!
عمران خان لیڈر تھا, لیڈر ہے, اور لیڈر رہیگا!!
ایمان مزاری کے بارے میں آپ لوگو کو پتہ ہے؟؟
ایمان مزاری خود تو ناحق قید ہے,
لیکن ایمان مزاری کے ساتھ ننھا بچہ بھی ناحق قید ہے, 💔کیوںکہ ایمان مزاری حاملہ ہے خاتون ہے!!
آواز لازمی اٹھائیں 🛑
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان نے سہیل آفریدی کو بجٹ نہ پاس کرنے کا کہہ دیا۔ ملاقات تو چھوڑیں، آپ بجٹ کیوں پاس کر رہے ہیں؟ اس سے پہلے عمران خان سے ملاقات پہلے کریں۔
عمران خان نے پچھلے سال بھی کہا تھا، میرے سے پہلے ڈسکس کرو، پھر بجٹ کرو
گلگت بلتستان الیکشن کمپین اور عوامی شعور !!
گلگت بلتستان الیکشن کمپین کے دوران غیرتمند علماء اکرام نے بات ہی ختم کر دی !!
پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا ٹرمپ یعنی امریکہ کو ووٹ دینے کے برابر ہوگا، !!
مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا نتن یاہو یعنی اسرائیل کو ووٹ دینے کے برابر ہو گا !!
لیڈرشپ اڈیالہ جیل پہنچو 🚨
ہم پی ٹی آئی سے کہیں گے کہ آپ اڈیالہ جیل آئیں اور ہمارے ساتھ آکر بیٹھیں، سارے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز، تنظیم کے سب سے سینئر لوگ یہاں آکر ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں
آصفہ بھٹو کے نام سے کشمیر پارک بنانے پر کشمیری عوام شدید غصے میں۔۔۔ ہمیں کوئی ایک کام بتا دیں جو آصمہ بھٹو نے پورے پاکستان میں کیا ہو ۔۔۔ ہم خاموش ہو جائیں گے ۔
میں گلگت کے عوام کو پیغام دینے آیا ہوں کہ ہم یہ الیکشن اسلئے نہیں لڑ رہے ہیں کہ ہمارے ممبران بلکہ اسلئے لڑ رہے ہیں کہ پاکستان کے ایسٹبلشمنٹ کو پیغام دے کہ عمران خان کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا ۔۔۔شاہد خٹک 🚨🚨🚨
تھریڈ
گلگت بلتستان اس وقت پورے ملک کی ترجمانی کر رہا ہے۔ پورا نظام اس وقت ایکسپوز ہوچکا ہے، اصل مقبولیت یہاں دکھ رہی ہے، مصنوعی مقبولیت کو مات دے دی ہے پچھلے تین دنوں میں۔ اس تھریڈ میں تمام وڈیوز اور گرافکس ضرور دیکھیں۔ جیل میں بیٹھا قیدی جیت پھر جیت گیا
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
”یہ عمران خان کی سیاست کا کمال ہے کہ آج گلگت بلتستان کے انتخابات پورے ملک میں ڈسکس ہو رہے ہیں۔ اب پاکستانی عوام روایتی انداز کی بجائے ایک مختلف زاویہ سے سیاست اور انتخابات کو دیکھتے ہیں۔ نوجوان نسل کا سیاست میں دلچسپی لینا ہی وہ امر ہے کہ ملک کے کرشمہ ساز آج ناکام نظر آتے ہیں۔ ماضی میں مرکز کی حکومتی جماعت آسانی سے جی بی الیکشنز جیت جاتی تھی، مگر اب ایسا نہیں۔ جنریشن زی نے الیکٹبلز والی سیاست بھی دفن کر دی ہے۔“ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے