اگر آئی ایس پی آر سمجھتا ہے کہ عمران خان جھوٹا الزام لگا رہا ہے تو آئی ایس پی آر تحقیق کر کے بتا دے کہ وہ کون تھا جس نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج نہیں ہونے دی؟
آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں:
۱۔ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے کیونکہ انشاءاللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا۔
۲- پی ڈی ایم حکومت اور ��س کے سرپرستوں کیجانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کےانعقادکے حوالے سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کیلئے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کیلئے۔
کیا ایک ایسے شخص، جو گزشتہ چند ماہ کے دوران دو قاتلانہ حملوں کا نش��نہ بنا،کے طور پر میں شہبازشریف سےدرج ذیل سوالات پوچھنے کی جسارت کرسکتاہوں ؛
1۔ بطور پاکستانی شہری کیا مجھے یہ حق حاصل ہے کہ میں ان لوگوں کو نامزد کروں جو میرے خیال کےمطابق مجھ پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار تھے؟
سپریم کورٹ کےفیصلےکےنتیجےمیں یوسف رضاگیلانی نااہل ہو رہےتھےتو انکےخیالات کچھ یوں تھے! اب نہایت ڈھٹائی سے آئین+عدالتِ عظمیٰ کا فیصلہ پیروں تلےروند رہےہیں اورمحض انتخابات سےفرارکیلئےپوری بےشرمی سےسپریم کورٹ کو اسی طرح تقسیم کرنےکی کوششیں کررہےہیں جیسے دو عشرےقبل انہوں نےسجادعلی شاہ کےساتھ کیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں 75 استقبالیہ مقامات کےساتھ علی امین کی ریلی ب��ت بڑی تھی جس میں شریک توانائی سے بھرپور لوگ 20 کلومیٹر تک اس کی گاڑی کےساتھ پیدل چلتے رہے۔جیل اور زیرِحراست تشدد کےذریعےنظریات کا خون نہیں کیاجاسکتا۔فسطائی اپنےہتھکنڈوں سےقانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کی ہماری تحریک کو تقویت ہی پہنچا رہےہیں۔
In DIK, Ali Amin's rally was massive with 75 reception points & highly charged ppl walking alongside his vehicle for 20 km. Ideologies cannot be killed by jails & custodial torture. The fascists are only strengthening our movement for Rule of Law & Haqiqi Azadi.
@ImranKhanPTI پہلے انہوں نے اپنے کرپشن کے کیسز معاف کروائے اب یہ نااہلی کے کیسز معاف کرانا چاہتے ہیں۔
سپریم کورٹ کے فیصلوں اور آرڈر نظرثانی کا جعلی بل نامنظور!
اپوزیشن لیڈر سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کا سینیٹ میں شدید احتجاج۔ @dswpti
اہم اعلان: 🔊🔊🔊
علاقہ وار احتجاج گوجرہ: الیکشن کراؤ ملک بچاؤ، سپریم کورٹ کے ساتھ اظہا�� یکجہتی!
پاکستان تحریک انصاف تحصیل گوجرہ کے کارکنان سے قائد عمران خان کی کال پر اپیل کی جاتی ہے کہ کل بروز ہفتہ 6 مئی عصر و مغرب کے درمیان ہر یونین کونسل، شہر کی ہر وارڈ میں کارکنان گھروں سے باہر نکل کر ایک مخصوص مقام پر احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
آپ کا یہ احتجاج بذریعہ سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی گوجرہ شاہد نیاز پارٹی قیادت تک پہنچایا جائے گا۔
احتجاج کی تصاویر اور ویڈیوز نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کیجئے گا۔
نوٹ: تصاویر اور ویڈیوز اپنی اصل حالت میں، بیک گراؤنڈ گانوں اور ایڈیٹ کیے بغیر بھیجی جائیں۔
شاہد نیاز:
0333 6864176
سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی تحصیل گوجرہ
منجانب : اسامہ حمزہ انشاءاللہ ایم-این-اے گوجرہ
میری عوام سے اپیل ہے کہ اپنے آئین اور چیف جسٹس آف پاکستان سے بھرپوراظہارِیکجہتی کیلئے آج شام ساڑھے پانچ (5:30pm) سے ساڑھے چھ (6:30pm) کے درمیان گھروں سے باہر نکلیں!
پارا چنار میں سکول کےاساتذہ کے ہولناک اور وحشیانہ قتل اور شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سےلڑتے ہوئے 6 جوانوں کی شہادتوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ تیزی سے بڑھتی دہشتگردی اور تاریخ کی بلند ترین مہنگائی کیساتھ سنگین ترین معاشی حالات کےدوران وزیراعظم رسمِ تاجپوشی میں شرکت کی آڑ میں برطانیہ میں کیا کررہے ہیں؟