وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام عالمی سطح پر پنجاب کی پہچان بن گیا، UN-Habitat Scroll of Honour Award اس عوامی خدمت کا عالمی اعتراف ہے۔ 🏠🏆 19 سال بعد پنجاب کو یہ اعزاز، جبکہ 2 لاکھ سے زائد خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے قرض #UNHonoursPunjab #ApniChhatApnaGhar #اپنی_چھت_اپنا_گھر
#MaryamNawaz #مریم_نواز #UNHabitat #Punjab #PunjabGovernment #HousingForAll
#AffordableHousing #SafeHousing #PunjabDevelopment #ہر_خاندان_کی_اپنی_چھت #باوقار_رہائش #محفوظ_گھر @mhmmrm13@Mangat_81@yousafnoon010@Tahirmughalpml8@SaimaFarooq@SalmanMalik444@ShayanAh09456@pmlnymt8585@CSMR786@ShayanAh09456@pmln_org
*سوشل میڈیا پر وائرل جعلی ایف آئی آر کے حوالے سے وضاحت* تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر تھانہ سٹی اٹک کی جعلی ایف آئی آر نمبر 248/26 وائرل کی جا رہی ہے، جس میں حاضر سروس پولیس افسر اور دو کانسٹیبلز کے خلاف سنگین نوعیت کے من گھڑت الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
#FactCheck#StopFakeNews #FakeFIR #SupportPolice #DefendTruth #NoToFakeNews #ExposeFakeNews #VerifyFirst #StopMisinformation
#سچ_کو_پ��یلائیں #خبر_کی_تصدیق #حقائق_پہچانیں #جھوٹی_خبر_نامنظور #افواہیں_نامنظور
@Rporwp @OfficialDPRPP @AttockDpo @chakwal_police @OfficialDPRPP @OfficialDPRPP
🐄 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف لائیوسٹاک کارڈ
پنجاب کے لائیوسٹاک فارمرز کے لیے بلاسود قرضوں کی سہولت اور آسان رسائی کی جانب اہم اقدام۔
✅ 23,285 درخواستیں منظور
✅ 1,31 بینک آف پنجاب برانچز سے کارڈ کا حصول
✅ 135,000 سے 540,000 روپے تک بلاسود قرضہ
✅ 25% نقد رقم نکلوانے کی سہولت
#لائیوسٹاک_کارڈ #کسان_کی_خوشحالی #پنجاب_کی_ترقی #دیہی_ترقی #فارمرز_کی_مدد #مویشی_پال_کسان #بلاسود_قرض #کسان_فلاح