Our NRC aid workers are chased across Gaza by an Israeli military destroying one neighborhood after the other. Now even from Khan Yunis where they are order to flee to non-existent “known shelters”.
Anyone home in Washington, London, Brussels and Berlin?
@samiabrahim15 صرف اور صرف پاکستان، جینا مرنا پاکستان ہے، ہم پاکستان کی ورکنگ کلاس ہیں، ہم ہمارے بچے اس پاکستان سے ہیں، ہم اپنے بزرگوں کی قبروں کو نہیں چھوڑ سکتے اُن کی قربانیوں کو نہیں بھول سکتے۔ بس پاکستان اور خان۔
@TalatHussain12 افسوس کے آپ اصل مطلب نہیں سمجھ پاہے ۔ آپ ہی کے کچھ ساتھی، دوست، کلیگز سچ کی آواز بلند کرنے پر غائب ہیں۔ باقی آپ کی اپنی سوچ ہے۔
خاندان تو سب کے اللہ کے حکم سے بہترین ہیں مگر کُچھ مفاد پرست بس بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔
رات کے اندھیرے میں پاکستان کی غریب عوام پر ظُلم کا بمب گرا کر انکو شرم نہیں ائی ، انکا دل نہیں ہلا۔ عوام تو پہلے ہی نوالے نوالے کو ترس رہی ہے۔ ظالموں، چوروں کی یہ حکومت غریب دشمن ہے۔