انڈین ایکشن کمیٹی کا سربراہ جب اپنی سٹیشنری کی دکان پر محنت مزدوری کرتا تھا تب یہ حالات تھے پھر بھارتی حمایت سے سٹیشنری کی اسی دکان سے اتنا پیسہ کمایا کہ
آج اس کے پاس ڈھائی تین کروڑ والی گاڑیاں ہیں بینک بیلنس ہے جائیدادیں بنا لی ہے
کتاب فروش سے ضمیر فروش تک
بہادر بیٹے کی شہادت پر عظیم باپ کی حب الوطنی سے بھرپور گفتگو پاکستان کے دشمنوں کیلئے واضح پیغام ہے
کیپٹن علی عامر شہید کے والد کی گفتگو اس بات کی غماز ہے کہ جب تک ایسے بہادر والدین موجود ہیں پاکستان کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا
رپورٹس کے مطابق ڈیڈیال میرپور میں کالعدم JAAC کے ایک رہنما کے گھر سے مبینہ طور پر اسلحہ، گولیاں، ڈرون، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے، جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔
یہ پڑا ہے بھارتی ایکشن کمیٹی کا پرامن احتجاج😡 یہ بدنسلے کشمیریوں کے خون کے پیاسے ہیں۔
روٹی کپڑا مکان کے منجن بیچنے والوں کی بوکھلاہٹ تو بنتی ھے بھائی
صرف ایک حلقہ میں موبائل وڈیو
گلگت حلقہ 2 میں مسلم لیگ (ن) کا زبردست پاور شو وفاقی قیادت کی بھرپور شرکت کارکنوں اور عوام کا جوش و خروش دیدنی رہا۔ انتخابی مہم میں مسلم لیگ (ن) نے اپنی سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
صدر ٹرمپ کا وزیراعظم شہباز شریف کے ٹویٹ کو ری پوسٹ کرنا مطلب پاکستان کی سفاتکاری اور ثالثی کی کوششوں کا باقاعدہ اعتراف ہے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اتوار کو گفتگو اب پاکستان کی طرف سے میزبانی کی پیشکش کو صدر ٹرمپ نے ایک نئی جہت دی انشااللہ ایران کے ساتھ پہلے سے رابطے موجود ہیں
اس وکیل نے مقبولیت کا دعوی کرنیوالوں کی ٹھوک کر چھترول کر دی! یہاں عام دنوں میں تِل دھرنے کو جگہ نہیں ہوتی مگر تمہارا وزیر اعلی آیا ہے تو لاہور ہائیکورٹ سنسان کیوں ہے؟ عوام کیساتھ وکلاء بھی تمہیں مسترد کر چکے ہیں
@RShahzaddk احسان فراموشی کی بھی حد ہوتی ہے ایک ایسا شخص جس نے فتنہ عمرانیہ کیخلاف اور فتنہ الہندوستان کیخلاف بھرپور جنگ لڑی اسی کیخلاف بکواس کرنا انتہائی افسوسناک عمل ہے
شہزاد صاحب stay strong