@JasiaDavid@DPerwani The airport is not islamabad actually it's way out of Islamabad just name given that's why the surrounding area is green mountains hills then greenery planted as welo
عاصم منیر کے زیرِ سایہ فوج کی ساکھ اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ اس کا اپنا کور کمانڈر قرآن پاک کی قسمیں اٹھا اٹھا کر یقین دلا رہا ہے کہ وہ پاکستان کا وفادار ہے
کیا یہ جرنیل سمجھتے ہیں کہ عوام ان کی قسمیں سن کر انہیں محب وطن سمجھنا شروع کر دے گی، کیا قرآن کی قسمیں اٹھانے سے عوام کے دلوں میں ان کے لیے غداری اور وطن فروشی کا شک ختم ہو جائے گا
جن جرنیلوں کو اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کے لیے قرآن کی قسموں کا سہارا لینا پڑ رہا ہے وہ ملک کا خاک دفاع کریں گے
اگر PTI کا کوئی شخص ابصار عالم جیسے ن لیگی ایکٹویسٹ کے سامنے بیٹھ کر اس کی ن لیگی صحافت کو بے نقاب کرنے کے بجائے شہباز گل کے وی لاگز پر تنقید کرے، حوالدار MF جیسے عسکری ٹاؤٹ کے سامنے بیٹھ کر اس کے کردار پر سوال اٹھانے کی بجائے معید پیرزادہ کی صحافت پر نشانے کسے، عاصمہ شیرازی کی نونی عسکری صحافت کو ایکسپوز کرنے کی بجائے عمران ریاض، قاسم سوری اور شہزاد اکبر کو برا بھلا کہے، انصار عباسی جیسے جرنیلی غلام سے اس کی طاقتور حلقوں کی وفاداری کا حساب مانگنے کے بجائے عادل راجہ اور صابر شاکر پر حملے کرے، تو پھر ایسے شخص میں اور ان نونی عسکری صحافیوں میں فرق ہی کیا رہ جاتا ہے؟
جن لوگوں کا کام ہی اِن لوگوں کو نشانہ بنانا ہے، اگر آپ بھی انہیں کے دربار میں بیٹھ کر انہیں کا ایجنڈا آگے بڑھا رہے ہیں تو پھر خود کو ان سے مختلف ثابت کرنے کا ڈھونگ بند کریں، جو کام وہ برسوں سے کر رہے ہیں، آپ بھی وہی کر رہے ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ وہ کھل کر کرتے ہیں اور آپ PTI کا نام استعمال کر کے
ریاض فتیانہ کھل کر سامنے آ گیا ریفرنڈم کروانے اور نئے صوبے بنانے کا مطالبہ کر دیا
یہ وہ بندہ ہے جو آج بھی قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی نشستوں پر فرنٹ سیٹوں پر بیٹھا ہوتا ہے یہ بندہ ہمیشہ سے کھلم کھلا اسٹیبلشمنٹ کے لیے کھیلتا ہے لیکن فورم تحریک انصاف کا استعمال کرتا ہے نا تو اس کو پارٹی کوئی نوٹس بیجھتی ہے نا ہی اسے لغام ڈالی جاتی ہے
عمران خان نے 28ویں ترمیم کی مخالفت کی ہے نئے صوبے اس اسمبلی سے بنانے کی مخالفت کی ہے کیونکہ یہ اسمبلی جعلی ہے عمران خان ان جعلی لوگوں کے ہاتھوں ریفرنڈم کے بھی خلاف ہیں
ریاض فتیانہ اکیلا نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ درجن بھر اور بھی لوگ ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کے لیے ووٹنگ کی خاطر تحریک انصاف کی پارٹی پالیسی کے خلاف جا کر ووٹ کرنے کو تیار ہوں گے یہ ہی وہ لوگ ہیں جو اسمبلیوں سے استعفوں کے مخالف ہیں کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کو ایسے لوگوں کی اسمبلی میں آخر تک ضرورت رہے گی
امیر حیدر خان ہوتی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا تھے انہوں نے مجھے تب کہا کہ ڈاکٹر صاحب ہمارے سیاسی نظریات الگ ہیں لیکن پشاور میں شوکت خانم آپ لوگ لا رہے ہیں کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم سپورٹ نا کریں شوکت خانم کو عمران خان کے سیاسی مخالفین نے بھی بہت حد تک بھرپور سپورٹ کیا ہے ۔
ڈاکٹر فیصل سلطان
🚨🚨🚨
اسٹیبلشمنٹ کا انتہائی بدبودار ٹٹو اسد قیصر پرویز خٹک کے ساتھ خوشگوار موڑ پر
نو مئی کے بعد ایک کرنل نے دونوں کو یرغمال بنایا تھا پرویز خٹک نے وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے سے انکار کر کے پارٹی چھوڑی اسد قیصر نے وکٹ کی دونوں جانب کھیلنے کی ڈیل حاصل کی تھی
شوکت خانم کینسر ہسپتال کے خلاف آئے روز سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ شروع ہو جاتا ہے۔ اس مرتبہ بھی مبینہ طور پر خود کو طُرم خان سمجھنے والے کسی نابغے کے مریض کو داخلہ نہیں ملا تو ہسپتال کے خلاف گندی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ اگر آپ مناسب سمجھ بوجھ اور بنیادی آئی کیو لیول کے حامل ہیں تو ڈاکٹر فیصل صاحب ہسپتال کی ایڈمیشن پالیسی کو انتہائی آسان الفاظ میں بیان کر رہے ہیں۔ اسے سن کر سمجھ لیں تو آئندہ کبھی ایسے شاندار ادارے پر انگلی نہیں اٹھائیں گے۔
#pakistan #SKMH #PTI
جب انڈر 19 بلے باز کو آپ کو شعیب اختر کے سامنے کھڑا کردیں تو کچھ یہی حال ہوگا جو اس نومولود اینکر کا ہوا ہے۔ اسے سمجھ ہی نہیں لگی کاغذوں پر لکھے الفاظ سے ہٹ کر کچھ کیسے بولنا ہے۔
فوجی اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے سپورٹ کئے جانے والے لاہور ہائی کورٹ بار کونسل الیکشن کی صدارت کے لئے نامزد امیدوار بارون ڈگل جسے آئی ایس آئی کے مشیران ترامیم احسن بھون اور اعظم تارڑ کی حمایت بھی حاصل ہے آئی ایس آئی ہی کے مشہور ٹاوٹ وکیل میاں علی اشفاق کو سپورٹ کرنے پر تمغہ حسن کارکردگی پہناتے ہوئے
اگر اربوں روپے لے کر 26ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینے والے مبارک زیب خان غدار ہیں پھر عمران خان کی مرضی کے خلاف 28ویں ترمیم کو ووٹ دینے کا نعرہ لگانے والی مشال یوسفزئی کیوں نہیں ؟