رَبِّ لا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑ، تو سب سے بہتر وارث ہے.
RTs are not endorsements just referen.
یہ سائیٹ (https://t.co/2EZtzUKfn6)فراڈ ہے مینے آرڈر jazz digit 4g energy کا کیا تھا اور ملا ایک فیک ڈمی موبائل ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں تا کہ اور لوگ اس فراڈ سے بچ سکیں۔
کوئی رہنمائی کرے کی اس کی کمپلین کہاں کی جائے۔
Your chance to win one of 100 free Umrah for two in the Nusuk challenge 🕋!
Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours.
#nusukapp
https://t.co/j4oHXboVGJ
یہ واقعہ سعودیہ میں دو پاکستانیوں کے درمیان قرض کے لین دین پر ہوا
جہاں قرض دینے والے کی ویڈیو بنا کے سوشل میڈیا پہ وائرل کر دی گئی
قرض لینے دینے والوں کے لیے عبرتناک مقام ہوتی ہے یہ بےعزتی
استغفراللہ! کتنے جاہل اور سفاک لوگ ہیں!
یہ آدمی ایمبولینس میں ہوٹر ہوٹر مار مار کر ٹریفک کے بیچ میں سے جا رہا تھا۔ جب ایک شہری نے پیچھا کیا تو دیکھا کسی پشپا کے لئے چنے لے کر جا رہا ہے۔
شہری کو شاباش کہ اس نے اسے پکڑ لیا۔
رضی دادا جیسا چھڈو اپنے دوست کے ساتھ ایک شاہی محلے سے گزر رہا تھا۔
جاتے جاتے ایک اونچے کوٹھے پر نظر پڑتے ہی شوبازی میں کہتا اس کوٹھے کا مالک میرا دادا تھا۔
ساتھ والا دوست بھی شرارتی تھا کہتا اسکا مطلب تم کسے کنجر کے پُتر کے پُتر ہو۔ 😂
نتیجہ: ہر جگہ اپنی نسل اور کنجر پن بتانا ضرور نہیں ہوتا
Look at these Zionist bastards trampling over each other to get into the bomb shelter…..Cowards. Rats. Snakes.
Never forget that they called for the death of Muslims globally.
Iran I am proud of you.
پنجاب میں حکم کہ خان نام کے بندے کا پاسپورٹ ہی نہ بنانا۔۔۔۔
اندازہ کریں یہ کس طرف ملک کو لے کر جایا جا رہا ہے پنجاب حکومت کی مریم نواز کی نفرت دیکھیں ۔