Israel did it in 1948
Israel did it in 1956
Israel did it in 1967
Israel did it in 1982
Israel did it in 2002
Israel did it in 2008
Israel did it in 2014
Israel did it in 2021
Israel is currently doing it in 2023-24
76 years of genocide, but Israel is the victim!
@Sofiapakizaa کافی مجموعہ جمع کرنے میں کامیاب ��و گئی مگر مجھے ابھی تک نہ تو تم میں وہ گفتگو کا ہنر نظر آیا نہ ہی تیری کوئی ایسی نایاب تحریر پڑھنے کو ملی جس کے وجہ سے بی بی صوفیہ مشہور ہوا کرتی تھی 😂
ایسا بھی نہیں ہے کہ جستجو میں جُت گیا ہوں
بھنور کی طرح میں اپنے آپ میں ہی کھو گیا ہوں
ملنے پر آیا تو مل گئی ساری دنیا کی رونقیں مجھے
ایک میں بد دماغ جو ایک شخص کے کھو جانے پر کھو گیا ہوں
#Mr