گلگت بلتستان کے عوام جب بھی متحد ہوۓ ہے تب تب انہوں نے تاریخ رقم کی ہے۔
اس لیے ہمیشہ جی بی کے عوام کو کبھی مذہب، کبھی علاقیت کے نام پہ دشمن ہمیشہ ہمیں لڑانے کی کوشش کرتے آرہاہے۔
نوجوان اب جاگ چکے ہے اب صرف گلگت بلتستان ہوگا اور صرف حقوق کی بات ہوگی🗻✊🚩
#GBWantAutonomy
سکردو بلتستان
گندم سبسڈی کے خاتمے قیمتوں میں اضافے صحت کارڈ کے خاتمے ریونیو ایکٹ فنانس بل کے خلاف 33 واں روز کے احتجاجی جلسہ سے مختصر اظہار خیال ۔۔۔۔۔۔
گلگت بلتستان کا مطالبہ ہے کہ پانچواں صوبہ بناؤ یا آزاد کشمیر طرز کا سیٹ اپ دو نہیں دینا ہیں تو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق 37 اشیا پر سبسڈی دو ورنہ خود مختاری گلگت بلتستان بہت جلد۔
#GBWantsAutonomy#gilgitbaltistan

گلگت بلتستان میں بات گندم سبسڈی سے شروع ھوکر مکمل خودمختاری اور آئین ساز اسمبلی تک پہنچ گئی ہے اور اب ہر ضلع سے قافلے گلگت پہنچ چکے ہیں لیکن پاکستانی میڈیا پر مکمل بلیک آوٹ ہے لہذا ہر ذی شعور انسان سے گزرارش سوشل میڈیا پر ہماری آواز بننے
#GBWantAutonomy#Gilgit_Baltistan
گلگت بلتستان میں بات گندم سبسڈی سے شروع ھوکر مکمل خودمختاری اور آئین ساز اسمبلی تک پہنچ گئی ہے اور اب ہر ضلع سے قافلے گلگت پہنچ چکے ہیں لیکن پاکستانی میڈیا پر مکمل بلیک آوٹ ہے لہذا ہر ذی شعور انسان سے گزرارش سوشل میڈیا پر ہماری آواز بننے 🚩
#GilgitBaltistan#GBWantsAutonomy
Gilgit-Baltistan seeks international support against basic rights deprivation, human rights violations, and the demand for regional autonomy with a self-authored constitution and assembly. Stand with us as we shine a spotlight on these critical issues.
#SolidarityWithGilgitBaltistan #GBWantAutonomy