گاوں ویرہاڑی
تحصیل اسلام کوٹ میں آگ لگی ہے جس میں تین بھائیوں کے گھر مکمل طور پر جل گئے جس میں ضروریات زندگی کی تمام اشیاء آگ کی نظر ہو گئیں دوبیٹیوں کے جہیز کاسامان بھی آگ کی لپیٹ میں آگیامخیر حضرات سےگزارش ہے کہ متاثر خاندان کی مدد کریں اجڑے ہوئے
آشیانوکو بسانے میں کردار ادا
ہم تھر میں صدیوں سے بس رہے ہیں ایسا تھر ہم نے سالوں میں نہیں دیکھا جیسا بھائی صاحب نے دو دن میں سائوتھ پنجاب سے آ کے دیکھا ۔ ہاں یے روڈ زبردست ہے باقی تھر بھی ہے میرے بھائی۔
This is Thar
Growing to see South City School Mithi. We established in 2007 n was Principal for 2 years. Students were sent to foreign under different exchange programs,promote Girls Edu,took position in board, broke world record, formed alliance of Schools, banned punishment.
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
تحریک آزادی کشمیرکاروشن ستارہ سرینگر میں ڈوب گیا۔
بزرگ حریت رہنماسیدعلی گیلانی کو اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ دے اور سب کشمیری مسلمانوں کو سوگواران کے طورپرصبروجمیل عطاکرے۔آمین۔
#SyedAliGillani