آج خصوصی وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایس ایس ایز اور اے ای اوز ایسوسی ایشن کے نمائندے بھی موجود تھے۔ اجلاس میں پنجاب بھر کے 14 ہزار 55 کنٹریکٹ اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کردی گئی۔ ریگولر ٹیچرز کو پبلک سروس کمیشن میں امتحان دینے کی ضرورت نہیں۔
اجلاس میں وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں اور وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس کی شرکت۔ ریگولر ہونے والوں میں سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز شامل ہیں۔ یہ اساتذہ 10 سال سے کنٹریکٹ پر تھے۔ کمیٹی کے فیصلہ سے کنٹریکٹ اساتذہ کی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔
Met with the Teachers for the meeting regarding Regularisation. Minister Raja Basharat and Minister Raja Yasir Humayun were also part of the Committee made by CM Punjab Mr Pervaiz Elahi. Everything finalised. InshAllah in the next Cabinet meeting issue should be resolved.