السلام علیکم
ہم پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے حلقہ این اے 80 اور اسکے زیلی صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور ہم ہر طرح سے اپنے کپتان کے نظرئیے کیساتھ ہیں
علی اشرف مغل
سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 80 گوجرانوالہ
#بلے_باز
آئین کی بالادستی اور یومِ مزدور پر محنت کش طبقے سے اظہار یکجہتی کی غرض سے لاہور، راولپنڈی اور پشاور میں عظیم الشان ریلیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ لاہور ریلی کا آغاز @ImranKhanPTI کی قیادت میں دن 12 بجے لبرٹی چوک سے کیا جائے گا۔ عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
میں سوچتا ہوں کیا میں نفسیاتی مریض ھو گیا ھوں کالم لکھنے بیٹھتا ھوں پہلا لفظ عمران خان , وی لاگ کرنے لگتا ھوں عمران خان, کسی طریقے سے بات کروں لیکن عمران خان کا نام نہ ہوکیا مجھے کوئی نفسیاتی مرض تو نہیں ہوگیا : حفیظ اللہ نیازی کا اعتراف
ٹکٹ ہولڈر پی پی 62 چوہدری محمد علی کی ڈیرہ علی اشرف مغل آمد۔
ٹکٹ ملنے پر چوہدری محمد علی کو مبارکباد دی۔
پی پی 62 کا الیکشن مل کر لڑنے کا عزم۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
ملک کو تباہی کے دہانے پونہچانے والے مجرم ابھی تک اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں
یہ اقتدار بس چند دن کا ہے
عوامی طاقت سے بھت جلد تمھارا بوریا بستر گول ہونیوالا ہے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو کودل کی گہرائیوں سے
"عیــــــــــد کا دوسرا دن مبارکــــــــ".
عیدمبارک! آج کے روز ہمیں علی امین، افتخارگھمن، اپنے غائب کئے گئے سوشل میڈیا کارکن عطاءالرحمٰن اور اپنے ان تمام کارکنان کو یاد رکھنا ہوگا جو اب تک تاریخ،اقدار،اخلاقیات یازمینی حقائق سےیکسرنابلد چھوٹے ذہنوں کے ان پڑھ اور ناخواندہ گروہ کی قید میں ہیں۔
این اے 78
معروف مشائخ عظام،علمائے کرام، خطباء و حفاظ صاحبان کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں حاجی عبدالرؤف مغل صدر تنظیم مغلیہ پاکستان کی کاوشوں سےافطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،
بطور مہمان خصوصی شرکت کی
لالہ اسد اللہ پاپا، حاجی عارف مغل سرپرست تنظیم مغلیہ بھی ہمراہ تھے