وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
🚨🚨جاوید ہاشمی نے مقبوضہ کشمیر کے سید علی گیلانی کی یاد تازہ کر دی
ہندو فوج سید علی گیلانی کو یونہی بند کرتی تھی
جیسے آج پاکستانی فورس نے جاوید ہاشمی کو بند کیا ۔🤬🖐🏼
جب CNN کے نامہ نگار نے DGispr سے انٹرویو میں پوچھا یمن میں آپ کے فوجی دستے موجود ہیں DGispr کہہ تو بیٹھے فوج جاچکی ہے بعد میں جھوٹ بول دیا دہایوں سے موجود ہے
دلچسپ بات CNN کے نامہ نگار نے کہی ترکی اپنی فوج ایسے نہیں بھیج سکتا اسے پارلیمنٹ سے اجازت لینی پڑتی ہے
رائٹرز نے لکھا ہے ترکی نے تو پارلیمنٹ سے اجازت لینی ہے یا نہیں پاکستان میں پارلیمنٹ سے اجازت لئے بغیر فوج چلی گئی ہے یہ تو ایسے ہے جیسے آپ کے ابّا کی فوج ہے کسی سے پوچھیں ہی مت
شہباز گل