🚨غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے 1,000 ویں دن کے موقع پر پیرس کی سڑکوں پر ایک خاموش مارچ کیا گیا۔شُرکاء نے شہید نچوں کے علامتی جسدخاکی ہاتھوں میں اُٹھا کر اپنا احتجاج درج کروایا۔کیا پاکستان میں ایسا مارچ ممکن ہے ؟؟؟ کیا ہم یہ فکر رکھتے ہیں ؟؟
ایران مرحوم سپریم لیڈر علی خامنائی کے 3 بیٹے جنازے میں شریک
مصطفی خامنائی
مسعود خامنائی
میثم خامنائی
جب کہ سپریم لیڈر مجتبی خامنائی جنازے میں شریک نہیں ہوئے
زخمی ہونے اور سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے
غزہ کی ایک ننھی بچی اپنے پھٹے پرانے گڑیا کو مضبوطی سے سینے سے لگائے، جنگی طیاروں کی مسلسل گونج سے خوفزدہ ہو کر اپنے کان بند کیے بیٹھی ہے۔ یہ منظر غزہ کے بچوں پر جاری جنگ کے گہرے نفسیاتی اثرات اور مسلسل خوف کی ایک اور دل دہلا دینے والی جھلک پیش کرتا ہے۔
سہیل آفریدی نے علی امین گنڈاپور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔
سہیل افریدی نے وزیراعلیٰ بنتے ہی بولا تھا کہ جیسا میں ہوں ویسا ہی رہوں گا۔۔۔۔
آئیں اس ویڈیو میں سہیل آفریدی کی 30 بڑکیں بمہ تاریخ دیکھیں کہ کب انہوں نے کس موقع پر کیا کیا بڑکیں ماری۔۔۔۔
ڈاکٹر نِک میئرنڈ بتاتے ہیں کہ غزہ میں ایک 11 سالہ لڑکی، جس کی کامیاب سرجری ہوئی تھی، چار ہفتے بعد وہ غذائی قلت کی وجہ سے جان بحق ہوگئی. کیونکہ اسرائیل نے خوراک کے سامان پر پابندی لگا دی تھی.
🚨امریکی خاتون کا دل دہلا دینے والا بیان:
"اسرائیل نے 10 ماہ کے بچے پر تشدد کیا ہسپتالوں میں معصوم بچوں کی لاشیں سڑتی رہیں یہ اسرائیلی فوج اور معاشرہ بیمار ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں ایران سے ڈرو ؟ منافقت کی انتہا ہے۔" یہ وہ ویڈیو کلپ ہے جو آپ کو اسکرولنگ روکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
پورا دنیا اسرائیل کو خبردار کر رہا ہے، لیکن اسرائیل لبنان پر حملہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
وزیراعظم مالونی اسرائیل کو خبردار کیا کہ وہ امریکی شروع کیے گئے امن عمل کو نقصان نہ پہنچائے۔
اسرائیل کی داخلی سیاست کو اس سفارتی راستے کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
رہائی فورس کی سپرئم کمانڈر مشااللہ پشاور میں اتشبازی کررہا ہے جب کے اس وقت وزیر میں زخمیوں اور شہیدوں کے درجنوں لوگوں کے گھر میں جارہے ہیں لیڈ�� جیل میں ڈاکٹر کی انتظار میں بیٹھا ہے یہ اتش بازی میں مصروف عمل ہے
🔴 ایردوان:
میں اُن ایرانی ماؤں کو سلام پیش کرتا ہوں جو آج اپنے اُن بیٹیوں کی قبروں کو گلے لگا رہی ہیں جنہیں کبھی محبت کے ساتھ اسکول بھیجا تھا۔
اپنے ملک کی خواتین کی جانب سے، میں ایک بار پھر یہ اظہار کرتا ہوں کہ ہم اُن کے دکھ کو دل سے محسوس کرتے ہیں۔
وزراء، مشیر،سٹینڈنگ کمیٹیز،پارلیمانی سیکریٹرز، بیوروکریسی، ریٹائرڈ ججز(اور جو رہ گئے)
ان سب کا مفت کا پٹرول ختم کریں
عوام کو جینے دیں
نفرت آخری حد پار چکی ہے
ایوب کھوسہ عمران خان کی حکومت میں 150 روپے لیٹر پیٹرول ہونے پر تو سرکاری کورولا کے پروٹوکول میں سائیکل پر احتجاج کرنے نکلا تھا آج 350روپے لیٹر پر گم ہے یہ شخص
🔴🔴اسرائیلی یہودی مسجد اقصی کی جگہ یہودی تھرڈ ٹیمپل بنانا چاہتے ہیں - یہودی فوجیوں نے اپنی یونیفارم پر تھرڈ ٹیمپل کی علامات سرعام پہننا شروع کردی ہیں- امریکی عوام کے ٹیکس کے پیسے اس فوج کو جاتے ہیں جو مسجد اقصی کو گرا کر تھرڈ ٹیمپل بنانا چاہتے ہیں- (یہ یہودی میسح یعنی دجال کے منتظر ہیں جو مسیحیوں کا دشمن ہے)
امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے اسرائیل امریکا ایران جنگ کے پیچھے خفیہ سازش کا پردہ چاک کردیا