خبر
ایم پی اے حمید الرحمان کے مطابق سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے ایڈوائزر خورشید احمد عرف دادا کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا،
ایم پی اے حمید الرحمان اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے والد سعید اللہ کارکنان کے ہمراہ کانجو تھانہ پہنچ گئے،
شاہ محمود قریشی صاحب کے جیل میں موت کے خبریں چل رہی ہیں سوشل میڈیا پر
:اللہ پاک خان کی اور شاہ محمود قریشی صاحب کی حفاظت کرے اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ تبارک و تعالی امین الہی امین
سائفر کی کاپی شائع ہونے سے یہ پاگل خنزیر، اور ڈی جی آئی ایس آئی سے لے کر ڈی جی ایم آئی تک تمام باقی خنزیر، اور زیادہ پاگل ہوگئے ہوں گے۔ پاگل خنزیروں کا یہ ٹولہ چاہے گا کہ اس خبر کو دبا دیا جائے، لہٰذا بہت ممکن ہے کہ کوئی بڑا "دہشتگردی" کا واقعہ پیش آئے تاکہ توجہ اس طرف منتقل ۔۔
🔴 ٹرمپ:
یہ سب میرے دوست ہیں — دیکھنے دیں — جی ہاں، ان میں سے ہر ایک میرا دوست ہے۔
عام طور پر، دو یا تین ایسے لوگ ضرور ہوتے ہیں جو مجھے پسند نہیں آتے۔ لیکن اس بار ایسا نہیں ہے۔ مجھے حقیقتاً یہ پورا گروپ پسند ہے۔ ہر ایک شخص۔ کیا آپ یقین کر سکتے ہیں؟