@sabirnazar1 Part2
یہ سن کر میں سوچنے لگا کہ ایک طرف لوگ اپنے گھروں اور علاقوں سے دور جا کر محنت کر رہے ہیں، جبکہ دوسری طرف کچھ لوگ چالیس سال سے ایک ہی خاندان کی حکمرانی اور سہولتوں پر اکتفا کیے بیٹھے ہیں۔ ترقی اور زوال کا فرق آپ کے سامنے ہے۔
@sabirnazar1 میں سخت گرمی میں اپنے کمرے میں بیٹھا تھا کہ اچانک ایک آواز سنائی دی۔ بچے دوڑتے ہوئے میرے کمرے کی طرف آئے اور بتایا کہ قلفی والا آیا ہے۔ جب میں نے اس سے بات کی تو معلوم ہوا کہ وہ پنجاب سے محنت مزدوری کے لیے یہاں آیا ہوا ہے.........................
جہاں پاکستانی میڈیا پر تیراہ کے جبری طور پر بے گھر کیے گئے عوام کی مشکلات پر بات کرنے کی مکمل پابندی عائد ہے، وہیں @AJEnglish سخت سردی میں جاری انسانی المیے کو نمایاں کر رہا ہے۔ خواتین اور بچے بے یار و مددگار پھنسے ہوئے ہیں، جبکہ خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے وزرا موقع پر موجود ہو کر متاثرہ عوام کی عملی مدد کر رہے ہیں، اور وفاقی حکومت مکمل طور پر غائب نظر آتی ہے۔ #ملٹری_آپریشن_بند_کرو
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا یتیم اور بے سہارا بچیوں کیلئے حیات آباد پشاور میں قائم زمونگ کور اور ویمن کرائسز سنٹر کا اچانک دورہ،
وزیر اعلیٰ نے زیرِ کفالت بچیوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور موقع پر ہی ان کے فوری حل کے احکامات جاری کیے!!!
وزیر اعلیٰ نے فلو میں مبتلا بچیوں کیلئے فوری طور پر ڈاکٹروں کو طلب کر کے طبی معائنہ کروایا، جبکہ بچیوں کی صحت اور سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے معیاری خوراک کی فراہمی اور ان کی پسند کے مطابق مینو ترتیب دینے کی ہدایت بھی جاری کی!!!
انہوں نے واٹر گیزر، ہیٹر، جوتے، گرم کپڑے اور سویٹر ہنگامی بنیادوں پر فراہم کرنے کے احکامات دیے۔ اس کے علاوہ بچیوں کی فرمائش پر جھولے، کھلونے، کمپیوٹر لیب، پینٹنگ اور دیگر تفریحی سامان کی فراہمی کی بھی ہدایت کی گئی!!!
وزیر اعلیٰ نے زمونگ کور اسکول کو اپ گریڈ کرنے اور گرلز کیمپس کے لیے نئی عمارت فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ یتیم اور بے سہارا بچیوں کی تعلیم، تربیت اور فلاح و بہبود صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے!!!
اسٹیٹ چلڈرن کی دیکھ بھال حکومت کی آئینی، اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے، اور عمران خان کے وژن کے مطابق خیبر پختونخوا میں فلاحی ریاست کے قیام کو عملی شکل دی جا رہی ہے!!!
Sir, if you could help in any way, they would be very grateful.His mother is very worried."
"Her husband has passed away, and now her son is her only support and source of livelihood."( Abducted I think 1 month ago )( Kakki Bannu)
@CSKPOfficial@SohailAfridiISF
حیران کن خبر ، یکم فروری 2025 ہفتہ چھٹی کے روز اسلام آباد میں ٹرانسفر جج لانے کے لئے کتنے کام ہوئے ؟ جبکہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ، وزیر اعظم اور صدر مملکت کی منظوری بھی اس میں شامل تھی سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیراگراف 73 ، 74 ، 75 پڑھیں گے تو سر پکڑ لیں گے
ہوتا کچھ یوں ہے کہ سیکرٹری لا نے اس وقت کے چیف جسٹس عامر فاروق کو چٹھی لکھی وہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچی جس کے جواب میں اسی روز۔جسٹس عامر فاروق نے رائے منظوری کی چٹھی لکھی وہ ہائیکورٹ سے نکل کر لا منسٹری پہنچی پھر سیکرٹری لا نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو چٹھی لکھی وہ چٹھی سپریم کورٹ پہنچی اس پر رائے دیکر چیف جسٹس نے واپس چٹھی لکھی جو لا منسٹری پہنچی پھر سیکرٹری لا نے چٹھی وزیر اعظم کے نام لکھی وہ وزیر اعظم تک پہنچی وزیر اعظم نے آگے چٹھی صدر کو لکھی صدر نے منظوری دی جو چٹھی کی شکل میں لا منسٹری واپس پہنچی لا منسٹری نے تین ججز کی ٹرانسفر منظوری کا نوٹیفکیشن نکالا یوں ان ججز کی ٹرانسفر کا عمل مکمل ہوا
اس پر سپریم کورٹ نے آخری پیراگراف میں رائے بھی دی ہے کہ مقصد کیا تھا
انٹرنیشنل ٹاؤٹس اب کہیں گے کہ ٹرمپ کا منصوبہ حماس نے بھی مان لیا تو ہمارا کیا قصور ہے مگر حقیقت اسکے برعکس ہے۔
حماس نے بڑی سمجھداری سے ٹرمپ کے منصوبے کے مقابلے میں اپنا قابل عمل منصوبہ پیش کر دیا جس میں زیادہ تر چیزیں مختلف ہیں۔ مثال کے طور پر۔۔۔
فلسطین میں غیر ملکیوں کی نہیں فلسطینی حکومت بنے گی۔۔۔
اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا ہوگا۔۔۔
نقل مکانی کا خاتمہ ہوگا۔۔۔
فوراً ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔۔۔
امداد کا راستہ کھولا جائے گا۔۔۔
فوری جنگ بندی ہوگی۔۔۔
اسکے علاوہ دیگر کئی نکات ہیں جن پر مزاکرات ہوں گے۔۔۔
مائیکرو سافٹ جولائی 2025 میں بند ہوا
گل احمد نے اپنا ٹیکسٹائل ایکسپورٹ بزنس بند کیا
کار سروس کریم جولائی 2025 میں بند ہوئی
پراکٹر اینڈ گیمبل نے 2024 میں صابن پروڈکشن ختم کی
پراکٹر اینڈ گیمبل نے اگلے سال بزنس ٹھپ کرنے کا اعلان کردیا ہے
سیمنز ٹیکنالوجیز نے 2023 میں اپنا کاروبار بند کیا
بئیر نے جون 2023 میں کاروبار بند کیا
شیل پاکستان نے جون 2023 میں 77 فیصد حصص فروخت کیے
ٹوٹل پارکو نے جون میں اپنا کاروبار ختم کیا
ٹیلی نار نے دسمبر 2023 میں کاروبار فروخت کردیا
سانفوئی نے اپنا کاروبار بند کردیا
فائزر نے اپنی پروڈکشن بند کردی
واوا کارز نے 2023 میں اپنا کاروبار بند کردیا
ایس ڈبلیو وی ایل نے 2022 میں اپنا کاروبار بند کیا
ہنڈا ، ملت ٹریکٹرز ، سوزوکی موٹرز اور نشاط چونیاں نے بار بار اپنی پروڈکشن بند کی
انڈس موٹرز ، امریلی سٹیل ، اور جی ایس کے نے بار بار پروڈکشن بند کی
ٹرک ان ، سینڈوسو ، ریٹالیو نے اپنے کاروبار بند کیے
ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پروڈکشن پچاس فیصد کم ہوئی
گندم کے کسان کو دو سال لگاتار امدادی قیمت نہیں ملی
دیگر معاشی ، سیاسی ، سفارتی اور امن و امان سے جڑے مسائل اپنی جگہ۔ یہ ہے فوج کا وہ ویژن جو پاکستان کو صرف اور صرف بربادی کی طرف لیکر جارہا ہے۔
🚨🚨🔔🔔
Here is my new podcast based YouTube channel promo “Unkahi with Asad Ali Toor”. Everybody need your prayers and request every one to subscribe my channel and press 🔔 icon on this link: https://t.co/tDhQSDFBOI
🚨 “My name is Greta Thunberg . I'm a citizen of Sweden. If you are watching this video, I have been abducted and taken against my will by Israeli forces.. Please tell my government to demand my and the others' immediate release.”
JUSTICE FOR GRETA
🚨 Today, my 796 Kanal ancestral land was put to auction in Attock at 11am. The people of Attock showed immense dignity and respect by refusing to participate, not a single bid was made until the close of auction.
Yet, after the official closing, unknown men seized some people’s phones, and in the presence of NAB officials, a benami individual some Ch. Tanvir s/o Karam Din, resident of Tarnol was brought in to secretly “purchase” the land. This pre-arranged, illegal transaction failed to meet even the most basic legal requirements.
Today, 796 Kanals of mine were stolen under the guise of an auction. Tomorrow, God knows what more they will be sold, all in the name of punishing Imran Khan and those of us who refuse to betray him.
But I remain firm in faith: Allah is the best of protectors and planners. I place my trust in Him and I choose to relax and smile with my head held high.
نیتن یاہو روزانہ ٹرمپ کی مکمل حمایت سے فلسطینی بچوں کو خاک و خون میں نہلا رہا ہے اور ہم نے صرف اسرائیل کے خلاف مذمتی بیانات کی بھرمار کر رکھی ہے اگر ہم ان بچوں کی کوئی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اب ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے تو بند کر دیں کچھ تو خوف خدا کریں