نواز شریف نے 5 سال میں تقریبا 10000 میگاواٹ نیشنل گرڈ میں شامل کیےوطن کو روشن کر دیا۔
یہ 9سال بعد بھی174 میگا واٹ کے ابھی "شامل ھو گی"کی نوید دے رہے ھیں۔
شرم نہیں دلا نی کیونکہ انکو آنی نہیں
Fake News Alert: US embassy spokesman has confirmed the letter attributed to @MaryamNSharif and spread on social media by @SHABAZGIL is #FAKE I think it should be reported to @FakeNews_Buster ..
My thoughts and prayers go to all of the families and friends who have been affected by the most despicable act in Christchurch today. What a disgrace this guy is to the human race!!!! 😔😔😔
عوام کی سہولت کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان کے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے اب پیش ہیں سنگل اور ڈبل سٹوری انڈیپینڈنٹ گھر۔
پہلے مرحلے میں اس پروگرام کے تحت رینالہ خورد، لودھراں اور چشتیاں میں گھر تعمیر ہوں گے۔
تفصیلات درج ذیل ہیں👇🏻
You have presided over 5 Punjab Cabinet meetings up till now (the most amongst all the provinces) & you did not even know this was happening?
State Bank increased the interest rates and you didn't know, the dollar rose & you got that info via tv. Wake up Meray Kaptaan !!
With my heavy heart I appeal to yours, India,Pakistan is not your enemy, Your enemy is our enemy! How much more blood needs to be spilled before we realise we are both fighting the same battle.We need brothers in arm if we want to beat this war on terror #TogetherWeWin#NoToWar
میرا بیٹا پچھلے تین دنوں سے لاپتہ ہے تھانہ بہارہ کہو اسلام آباد میں بروقت رپورٹ جمع کروائی تھی کوئی مدد نہیں کررہے بچے کی ماں نے تین دن سے کچھ کھا پی نہیں رہی مر جائگی کوئی میری مدد کرے پلیز خدا کے واسطے😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
جب انسان کے پاس دلیل نہیں ہوتی تو وہ گالی سے کام لیتا ہے .فیصل واوڈا صاب آپ صرف برطانیہ میں اپنی جائیداد خریدنے کی منی ٹریل دیں اور مجھے جھوٹا ثابت کریں .باقی میری کردار کشی اور الزام تراشی سے آپ اپنی خاندانی تربیت کا پتا دے رہے ہیں .نشئی افراد کی صحبت سے دور رہیں اچھا سوچیں گے