پاکستان کا عدالتی نظام صرف کمزور کے خلاف طاقتور ہے، آج برطانوی عدالت کے جج نے شہباز شریف پر بھاری جرمانہ عائد کیا تو لوگ حیران ہو گئے کہ یہ کیسے؟ ہمارے ہاں غیر منتخب لوگوں کا کنسورشیم بن گیا ہے جو ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں اور عوام اور انصاف بے وقعت ہو کر رہ گئے ہیں
خان صاحب سن لو!ملک کے اہم فیصلے نواز شریف کی مشاورت کے بغیر نہ کبھی ہوئے اور نہ آئندہ ہونگے۔۔۔اگر آپکو اس سے تکلیف پہنچتی ہے تو سن لو، میاں صاحب آپکو اور تکلیف پہنچائیں گے @hinaparvezbutt تو سنلو جو اپنی بیٹی کی شادی کا فیصلہ نہ کر سکا وہ پاکستان کے فیصلے کرے گا بولو سبحان اللہ