@MaryamNSharif میڈم جو آپ کے مجرم پاپا کو انہیں عدالتوں نے ریلیف دیا وہ دنیا کے کسی ملک میں اسکی مثال نہیں ملتی اسکے بارے میں آپکے کیا وچار ہیں یہ میٹھا میٹھا ھپ ھپ کڑوا کڑوا تھوہ تھوہ۔
کچھ عرصہ پہلے ایک سیاسی جماعت نے عزت مآب چیف جسٹس آف پاکستان جناب عمر عطا بندیال کے خلاف ایک ہتک آمیز مہم چلائی تھی۔۔۔ کوئی اُس سیاسی جماعت کا نام بتا سکتا ہے؟؟؟؟
@hinaparvezbutt اس کا مطلب جس آٸین کے ساتھ آپ فوٹو شوٹنگ کروا رہی تھی اس کی اوقات ایک بگوڑے مجرم کے تابع ہے تو شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے پوری نہ لیک کیلیے