ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں۔
فادرز ڈے پر قاسم خان کی یہ گفتگو یاد آئی 💔
کربلا کے میدان میں امام حسینؑ نے ظلم اور باطل کے سامنے سر جھکان�� کے بجائے حق کا علم بلند رکھا۔ آپؑ کا پیغام انسانیت، انصاف اور سچائی کا پیغام ہے۔ آپؑ نے ہمیں سکھایا کہ مشکل ترین حالات میں بھی اصولوں اور حق کا ساتھ نہیں چھوڑنا چاہیے۔
امام حسینؑ کی قربانی صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ
https://t.co/QmHjgYcgAz via @YouTube
"The true sacrifice of Hazrat Imam Hussain (A.S.) was to convey the real meaning of La ilaha illallah (There is no god but Allah). This is the essence of Karbala. May all believers come to understand this message. Ameen."