The calling attention notice regarding postponement of intermediate exams has been taken up at NA business for today at 11 th no
Allah krrm fermain
we will raise our voice IA
lets hope better
@AShahzebLive کچھ دیر کیلئے فرض کر لیجئے چھ ماہ پہلے بتا دیا تھا۔ کیا نصاب کا نا مکمل ہونا بھی طلباء کی غلطی ہے؟ خدارا سیاسی بیانات سے طلباء کے مستقبل کے ساتھ مت کھیلیں۔حقیقت کی بنا پر فیصلے کیجئے۔
پانچ چھ ماہ پہلے تمام صوبائی وزرا نے بتا دیا تھا کہ اس سال بغیر امتحانات کے پروموشن نہیں کی جائیں گی۔ طلبا یہ سمجھ رہے تھے کہ احتجاج کرنے سے شاید ہماری بات سنی جائے گی
وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں
#cancelboardexams2021
Shrm kro lantiyoo 😭😭 @MnMuqeet yra in sb sai bdla le gai tu wpis aa jldi... Ye jo neli wrdi hai is kai pichy gunda gardi hai....in logo sai choro ko pkara jata nhi hai.... Masoom logo pr apna zour dehkty hai... Inshallah in ka b zwal aiye ga 💔
@MnMuqeet
@Zprocrastinate_
اے الله جو ھمارے ساتھی دو دن سے جیل میں قید ہیں ان کو پریشانی کو جلد از جلد دور فرما۔ حق کی آواز اٹھانا کوٸی گناہ تو نہیں۔ الله تیری لاٹھی بے آواز ہے۔ ان شاء اللہ وہ لوگ بہت جلد پکڑ میں آٸیں گے جنھوں نے حق کی آواز کو روکا۔ الله ھمارے ساتھیوں کو حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
مسلم لیگ ن کے 6 MNA's کے دستخط سے جمع کروائے گئے توجہ دلاؤ نوٹس پر آج قومی اسمبلی میں سٹوڈنٹس کے امتحانات کے حوالے سے شفقت محمود سے جواب طلبی میں وہ بذریعہ تقریر بتائیں گے کہ کس بنیاد پر امتحان لیے جارہے، دیگر اراکین کی بھی تقریر ہوگی یعنی آج آپ کے موضوع پر بس تقریری مقابلہ ہوگا
السلام علیکم
میں اس اذیت کو سمجھ سکتا ہوں کہ جیل میں ایک رات بھی کاٹنا کتنا مشکل ہے
اور میرے بھائیوں کو تو دو دن ہو گئے سلاخوں کے پیچھے
اللہ میرے بھائیوں کی پریشانیاں مصیبتیں دور کرے اور جلد ان کی ضمانت ہو جائے آمین
@MnMuqeet@AliShafaat10@AmmarSattti#Noexamswithoutstudy
آج لاہور کے تمام طلبہ ٣ بجے چیرنگ کراس کے باہر احتجاج کریں گے۔ میری لاھور والوں سے درخواست ہے جس طرح پچھلی بار نکلے تھے اس بار بھی اسی جذبے اور شوق سے نکلیں۔ ایک طرف احتجاج ہو رہا ہوگا اور دوسری طرف نیشنل اسمبلی میں طلبہ کے حق میں آواز اٹھ رہی ہوگی۔ بہت مثبت اثر پڑے گا۔