جبران ناصر نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ہے۔ کراچی کے نوجوان بھی ڈٹ گئےہیں ۔ میر رضا کے والدین کیساتھ کھڑے ہوگئے ہیں۔ کہتے ہیں انصاف لیکر رہیں گے۔ یہ معاملہ شاہزیب خان کی طرح دبانا اب ممکن نہیں رہا۔ انصاف کرنا ہوگا ۔ عوام تیار بیٹھی ہے بات کہیں بہت دور تک نہ چلی جائے
دیوار اور میزوں سے یتیم خانے کی حالت کا اندازہ ہو رہا ہے اور حکومت بازاروں کی بیوٹیفکیشن پر اربوں اڑا رہی ہے۔
ہائے یہ ننھی پریاں۔ میرے اللّٰہ تو ہی ان کے لیے کافی ہو جا۔😥
Thank you to all those who reached out asking about my safety. I am home. But I cannot get the stories of the indignities Palestinian face out or my head. I am still processing it and wanted to share some of what I saw.
🚨🇮🇱👁️💥Urgent : Israël a largué un nouveau type de bombes à Gaza. Les Palestiniens la décrivent comme une « bombe nucléaire miniature », mais l'analyse indique qu'il s'agit probablement d'une arme thermobarique (à vide). Israël viole le droit international
🚨 بھارت میں تلواروں اور چاقوؤں سے مسلح ہندوتوا کے ایک ہجوم نے ایک خاتون اور اس کے بچے پر حملہ کر دیا۔ بچے کی بے بسی سے بھری چیخ و پکار کے باوجود کوئی راہگیر مدد کے لیے آگے نہ آیا۔
⛔️Anna Kasparian:
““IDF sends me photos of weapons saying they’ll slaughter me, but I’ll be clear: I’m not afraid of you, unlike other cowards in the American media…
You are hated all over the world, and not because you are Jewish, but because you slaughter innocent people‼️”
Dünyaca ünlü NBA basketbol oyuncusu Kyrie Irving, Instagram profil fotoğrafını İsrail askerleri tarafından okula gitmesi engellenen Filistinli bir çocuğun görseliyle değiştirdi.
Dünya akıllanıyor...
مولانا اسحاق مرحوم کو اللّه غریق رحمت کرے۔
مولانا صاحب امام حسینٔ کی جرات، دلیری اور دین اسلام کیلئے سرانجام کی گئی خدمات پر جب بھی بات کرتے ہیں، کمال گفتگو کرتے ہیں۔
اللٰ٘ھم صل علٰی مُحَمَّدٍ و علیٰ آلِ مُحَمَّد 🫶
Hussam Ebu Safieh, "İsrail'in rehineler için ölüm cezası" ile öldürülecek olan Filistinli doktorlardan biridir (diğer 95 doktor arasında).
Onu öldürmelerine izin verme.
Bunu yeniden yayınlayın.
At some point every Holocaust museum will be forced to include an exhibit on what’s happening in Gaza right now. It’s only a matter of time. Dr. Nick Maynard of Oxford University medical school has been a witness to the genocide.
جب کوئی شخص کسی قیدی کو نماز پڑھنے سے صرف اس لیے روک دے کہ وہ اپنی فرضی طاقت کا رعب جما سکے یا کسی کے ایمان سے خوفزدہ ہو، تو یہ اس کی طاقت کا نہیں بلکہ اس کی ذہنی پستی اور اندرونی خوف کا ثبوت ہے۔
یہ ہسٹیریا اس ذہنی مرض کی تصدیق ہے جس کی تشخیص خان صاحب نے پہلے ہی کر دی تھی؛ ایک ایسا حاکم جو بظاہر سب کچھ کنٹرول کر رہا ہے، لیکن اندر سے ایک قیدی کے ایمان کے سامنے ڈھیر ہو چکا ہے۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
#EidMubarakImranKhan
ان بچوں کا جرم کیا تھا؟؟؟؟؟
ریاست،/حکومت جواب دے؟؟؟؟
باجوڑ شاہی تنگی،تحصیل و تھانہ واڑہ ماموند، میں ڈرون حملے میں سکول جاتے دو بچے شہید ۔
شہید بچوں کے نام
1.حسن ولد اسرار عمر 10سال۔
2.معلوم ولد ممتاز عمر 12سال ۔
ابھی چند دن پہلے وزیرستان میں قبائلی مشر چیف آف احمد زئی وزیر بھی دھماکے میں شہید کردیئے گئے۔جبکہ اس سے پہلے مولانا محمد ادریس شہید کردئیے گئے۔
بچوں ،بڑوں، قبائلی مشران ،علماء کا خون کب تک اس بےدردی سے بہایا جائیگا،
خیبر پختون خوا کو امن کب دیا جائے گا؟؟؟؟۔
چار سال پہلے کا پروگرام👇🏽👇🏽ایک وقت آئیگا کہ سائفر ہر بُک سٹال پر دستیاب ہوگا اور وہی ہوا
سائفر ایک ٹائم بم ہے عمران خان بارودی سرنگیں بچھا کر گئے ہیں
شہیدارشدشریف اور عامر ضیا کیساتھ