قائد محمد نواز شریف کی وزیراعظم سعودی عرب، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ محترمہ مریم نواز بھی ملاقات میں موجود تھیں۔ قائدین نے سعودی پاک برادرانہ تعلقات کے مزید فروغ اور پاکستان کو درپیش مسائل کے حل پر بات کی۔ قائد نوازشریف کا سعودی قیادت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار
اس وقت تمام ادارے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے فیصلے پر متفق دکھائی دیتے ہیں لیکن عدلیہ میں بیٹھے کچھ لوگوں نے اسے اپنی انا کا مسئلہ بنا رکھا ہے وقت کا تقاضا ہے کہ ذاتی مفادات سے پیچھے ہٹ کر پارلیمان کے فیصلے کو تسلیم کیا جائے
#فتنے_نہیں_پارلیمان_کی_چلے_گی