لاہور:ذیبی بٹ پولیس مقابلہ،ملزم کچھ سال پہلےبھی #CIA کےپاس پیش ہواتھاتب جیل بھیجاگیاتھا،
جسکےبعدملزم واپس آیااوراپنی دہشت پھیلانی شروع کی فائرنگ،قتل،اقدام قتل بھتہ مانگناملزم کےلئےعام بات تھی،ویسےبھی پولیس کسی بےگناہ کاانکاونٹرکبھی نہیں کرتی،پیچھےمکمل ریکارڈہوتاہے۔
یہ لیں جی پٹرول پمپ پر ورکر کو مارنے والے آدمی کو ورکر کے ہاتھوں ہی چپیڑیں کروا دی گئیں ہیں ۔۔۔
اب کہاں ہیں وہ جو کہتے تھے امیر آدمی ہے اسے کچھ نہیں کہا جائے گا ۔۔۔۔ اب ہو گیا حساب برابر ✌️
شاباشششش پنجاب پولیس 🥳 🤩👏👏
وسیم عباس کے ساتھ جنسی زیادتی ہوتی تھی- وہ اسلئے خوفزدہ ہو کر بھاگ رہا تھا- یتیم خانہ باقائدہ سپلائی کا کام کرتا تھا- بجلی کا کام سکھایا جانا ایک جھوٹ ہے- ملزمان نے اپنی غلاظت کھلنے کے ڈر سے اسے کچل کر مارا ورنہ کام سے بھاگنے پر بھلا کون قتل کرتا ہے-
نہ صرف مفرور ملزمان کو پکڑا جانا ضروری ہے بلکہ یتیم خانے پر بھی پکّا اور بھرپور ہاتھ ڈالنا چاہیئے-
خیبرپختونخواہ کا محکمہ صحت 13 سال سے امریکہ میں بیٹھا کزن چلا رہا تھا اور معدنیات پر کنٹرول بھانجوں کا تھا،پنجاب کو بیوی چلا رہی تھی،جبکہ قوم کو "فیملی غیر سیاسی ہوتی" ہے کا درس دیتا رہا۔
محمد مالک نے اپنی پوری صحافتی زندگی میں پہلی مرتبہ سچ بولا اور شفیع جان کو ننگا کر دیا تھا 🦾👏🏻🔥✅
محمد مالک: میں کہتا ہوں TTP دہشتگرد ہے آپ بھی کہیں 🤷🏻♂️
شفیع جان: میں نہیں کہوں گا کیونکہ TTP دہشتگرد نہیں ہے ❌😡🖐🏿
پی ٹی آئی کے کئی افراد کے کالعدم TTP سے رابطے ہیں۔
جس کے ہمارے پاس ثبوت ہیں
صوبائی حکومت کے فیصلے سہیل آفریدی۔۔۔وزیراعلی ہو کر بھی
"مراد سعید سے کرواتا تھا"
کابینہ کے لوگوں نے کہا کہ مراد سعید نے ہمیں مروا دیا۔
(وزیرداخلہ محسن نقوی)
ایمرجینسی والے 12 اضلاع سے FBR(وفاق) کو صفر ٹیکس جمع ہوتا ہے۔۔جبکہ
ان اضلاع کی افغانستان کے ساتھ سمگلنگ Based تجارت سالانہ تقریبا 4 ارب ڈالرز کی ہے۔خیبر،کرم،وزیرستان،باجوڑ، مہمند وغیرہ)کا بارڈر افغانستان سے جڑا ہے تو
پیٹرولیم مصنوعات، سونا، قیمتی پتھر، عمارتی لکڑی، معدنیات،
تمباکو،مقامی وغیرملکی سگریٹ،چھالیہ،چائنا سالٹ، وغیرہ
کی غیر قانونی اسمگلنگ بھی ان اضلاع کے متبادل تجارتی راستوں سے کی جاتی ہے۔
صرف ضلع خیبر اور وادی تیراہ کے علاقوں میں تقریباً 12,000 ایکڑ زمین غیر قانونی فصلوں(پوست)کی کاشت کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ ایک بہت بڑا نیٹ ورک ہے جس کے فنڈ دہشت گردوں تک بھی پہنچتے ہیں۔اب اگر 1000 ارب روپے کی تجارت وہاں سے ہو رہی ہے اور جب اس میں سے سینکڑوں ارب روپے دہشت گردوں کو ملیں گے
تو پھر پاکستان میں دہشت گردی کیسے ختم ہونی تھی؟
صوبائی حکومت نے اس سب کی کھلی چھوٹ دے رکھی تھی،لہذا اس تجارت سے متاثر ہونے والے اور ملک بھر میں منشیات استعمال کرنے والے ظاہر ہے ایمرجینسی کے خلاف تو ہونگے ورنہ
کوئی محب وطن اور زی شعور پاکستانی اس طرح کی لاقانونیت والی صورتحال کا دفاع نہیں کر سکتا۔
اب بھی جن سے ردعمل آئے تو
سمجھ جائیں کہ وہ ان لوگوں میں سے ہے یا ان کا نمائندہ ہے جو اس 1000 ارب روپے کی
حرام/ناجائز تجارت کا حصہ تھے/ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
آج باڑہ میں تحریک انصاف کے نام پر ریسکیو 1122 اور نادرا کے دفاتر کو آگ لگانے والے 50 لوگ افغانی شہری نکلے۔
ان میں ایک بھی مقامی نہیں تھا۔
یہ افغانی شہری باڑہ اسلئے رہتے ہیں تاکہ چرس، سمگلنگ اور منشیات آرام سے خفیہ دروں سے افغانستان لیکر جائیں۔
سب سے زیادہ تکلیف انکو ہے۔
اہم الرٹ ‼️‼️‼️
باڑہ، خیبر میں شرپسند عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز، 50 سے زائد ملزمان گرفتار، انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت 4 مقدمات درج
باڑہ، خیبر میں بدامنی اور توڑ پھوڑ میں ملوث 50 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ ملزمان کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ (ATA) کے تحت 4 مقدمات بھی درج کر لیے گئے ہیں
پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری یقینی بنانے کے لیے آج رات مزید چھاپے مارے جائیں گے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا چکے ہیں
عطاء تارڑ نے انکشاف کیا ہے خیبرپختونخوا میں کوئی گاڑی اور موٹرسائیکل رجسٹرڈ نہیں ہے کیونکہ وزیراعظم شہبازشریف کی پیٹرول پر ریلیف پیکج سکیم کے تحت کے پی سے کسی رجسٹرڈ گاڑی یا موٹرسائیکل نے اپلائی نہیں کیا۔
بریکنگ نیوز: گورنرراج کے بعد صرف دو دنوں میں پشاور میں صورتحال معمول پر آ رہی ہے اور آج پشاور کے بند راستے بھی کھول دیئے گئے ہیں، آج بند سکول و کالجز بھی کھل گئے ہیں اور بی آر ٹی سروس بھی آج سے بحال ہو گئی ہے.
خیبرپختنخواہ کی عوام نے تحریک انصاف سے لاتعلقی اختیار کر لی ہے اور گورنر راج کو قبول کر لیا ہے. تحریک انصاف کے رہنماؤں کی بڑھکیں صرف گیڈر بھبکیاں ثابت ہوئیں.
آج خیبرپختنخواہ کے عوام نے بھی کہہ دیا ہے..... 'الوداع عمران خان الوداع'
اگلے سائیوں نے جب(3 لئیرز) آرٹیکل 232، 234 اور 245 اکٹھے لگوا لیے تو سمجھیں
صوبے میں آئینی مارشل لاء لگ چکا۔
اب اختیار سارا مکمل طور پر وفاق اور فوج کے پاس ہو گا اور جب تک چاہیں گے،ایسے چلے گا
اب
سکیورٹی کے تمام فیصلے اور کنٹرول براہِ راست پاک فوج کے پاس۔
انتظامیہ اور پولیس عملاً پسِ پشت ہونگے۔
عدالتوں میں کسی بھی چیز کو چیلنج کرنے کا آئینی حق معطل
صوبے کے مستقبل اور قانون سازی کے تمام اختیارات اسلام آباد (وفاق) کو منتقل
پی ٹی آئی کا اصل مشکل دور اب شروع ہوا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین پشور میں انسانی سمندر گورنر راج کے خلاف سڑکوں پر نکل آیا اور پھر پولیس کو دیکھتے ہی یوتھیے وہیں واپس ریورس ہو گئے جہاں سے دائی نے ترو کر نکالا تھا
اطہر من اللہ چِلو بھر پانی تلاش کریں کیونکہ آپکی مقبولیت کھل گئی ہے
احتجاج کر نہیں سکتے تو دعوے کیوں کرتے ہو.
ان کی دھمکیاں، ان کے سومنات پر سترہ حملوں کی بڑھکیں، حکومت کو گورنر رول لگانے کے چیلنج، خیبرپختونخواہ میں قیامت برپا کرنے کے دعوے، اور جب وقت سر پہ آیا تو عورتوں کی طرح ٹسوے بہا رہے ہیں.
بس یہی کل حقیقت ہے ان کی دھمکیوں کی.
بریکنگ نیوز: ریاض ائیرپورٹ پر حملہ کے مناظر.... سویلین انفراسٹرکچر پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہیں. سعودی عرب نے بھی حوثی دہشتگردوں کے حملوں کا سخت جواب دینے کا اعلان کر دیا ہے.
سعودی فورسز نے دہشت گرد حوثیوں کا خمیس مشیط کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی روک کر تباہ کر دیا ہے. آج ریاض اور دمام ائرپورٹس پر سینکڑوں پروازیں معطل ہوئی ہیں.
حالات سے واضح ہے کہ حوثی دہشتگردوں کیخلاف بھرپور جنگ ناگزیر ہے. انقلابی ایک بار پھر حوثی دہشتگردوں سے مذاکرات ک تجویز دے رہے ہیں لیکن حوثیوں کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے بلکہ مذاکرات کے دوران وہ اپنے حملے کرنے کی تیاریاں تیز کریں گے.
آج تعز میں حوثی دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کاروائیاں ہو رہی ہیں اور صنعا میں بھی ان کے ٹھکانوں پر بمباری کی جا رہی ہے. سعودی جنگی طیارے اب ان حوثی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر مسلسل بمباری کر رہے ہیں اور ان حوثی دہشتگردوں کو کچلنے میں ہی سعودی عرب اور اس خطے کی امن کی گارنٹی ہے.