آج اسلام آباد میں مرنے والے ننھے معصوموں میں سے کوئی ایک بھی کیا اشرافیہ کا بچہ تھا؟ نہیں۔۔۔
پاکستان کا دارالخلافہ، وہ اسپتال جسے ملک کا سب سے جدید اسپتال کہا جاتا ہے، وہاں درجنوں معصوم بچوں کا جھلس اور دم گھٹنے سے مرجانا، کیا اس بات کا ثبوت نہیں کہ پاکستان ایک فیل سٹیٹ ہے؟
فیلڈ مارشل کے قبضے میں فیلڈ سٹیٹ!
عوام اب ایسے حکمرانوں سے شدید تنگ ہے جن کے لگژری لائف اسٹائل اور عوامی مشکلات میں طویل خلیج ہے اوپر سے جب آپ 17 سیٹوں پر مسلط کردہ ��وں تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے جیسے طلال چوہدری کی PIMS آمد پر ہوا
آسلام آباد کے کچھ غیرتی شہری PIMs پہنچ گئے!!
اسلام آباد کر شہریوں نے shame Shame کے نعرے لگائے, حکومت کو شرم آنی چاہیے!!
آج تو چاہیے تھا, پورا پاکستان سڑکوں پر نکل آتے, لیکن باقی پاکستانیوں نے اپنی باری کا انتظار اچھا سمجھا!!
یہ بچے پورے پاکستان کے بچے ہیں, خدا کے لیے نکل آؤ
انتظامیہ بھاگ گئی تھی ، ہم نے تالے توڑے ، اندر جانے کی کوشش کی تو آگ نے اٹھا کر باہر پھینکا ، میں باپ ہوں، زبردستی اندر گیا ، چار پانچ بچوں کو باہر ��کالا لیکن وہ جھلس چکے تھے ، ایک باپ کی دکھ بھری گفتگو 💔
میاں محمود الرشید کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی بد ترین تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سوچنا چاہیئے کہ انکا زاتی عناد لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔
کتنا تکلیف دہ منظر ہے۔ جس پمز ہسپتال کے قصیدے پڑھ پڑھ کر پوری فارم 47 حکومت تھک نہیں رہی تھی،
اس کے نومولود بچوں کے وارڈ کی صورتحال ملاحظہ ہو کہ آگ لگ گئی اور کوئی آگ بجھانے والا نہ تھا۔
بچے جل گئے۔ والدین بچوں کا پوچھ رہے ہیں اور بچے ان کے حوالے نہیں کیے جا رہے۔
ذہنی مریض عاصم منیر اور سسلیئن مافیا شریف خاندان نے سیاسی مخالفت کو شدید نفرت میں بدل دیا ہے، لوگوں کو اتنی تکلیف نہیں دینی چاہیے کہ ان کو خوشی آپ کا جنازہ دیکھ کر ملے۔
لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن اشتیاق خان نے آج 12 ربیع الاوّل کے موقع پر لنگر کا اہتمام کیا ہوا تھا اور وہ دیگر لوگوں کی طرح عقیدت و محبت کے ساتھ لنگر تقسیم کر رہے تھے، پنجاب کی تھیف منسٹر مریم صفدر اور شریفوں کی غلام پولیس کو یہ بات ناگوار گزری اور پنجاب پولیس نے اشتیاق خان کے گھر پر دھاوا بول دیا، اس دوران پولیس نے اشتیاق اور دیگر کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنایا، پنجاب پولیس کے ظالمانہ تشدد کے دوران اشت��اق کھولتی ہوئی تیل کی کڑاہی میں جا گرا جس کے باعث اس کا پورا جسم بری طرح جھلس گیا، اشتیاق خان کو میو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے جہاں شریفوں کی پنجاب پولیس اس کی فیملی سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دے رہی۔
تھیف منسٹر مریم صفدر کے حکم پر تحریک انصاف کے 16 کارکنان گرفتار جبکہ 2 جلتے تیل کی کڑاہی میں گر کر شدید زخمی ہوئے، اور تحریکِ انصاف کے رہنما زبیر نیازی کی والدہ سمیت 20 سے زائد بزرگ، عورتیں اور بچے مکان میں باہر سے تالے لگا کر محصور کر دیئے گئے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
جب پمز کے ڈاکٹروں سے آپ سیاسی جلوسوں میں حکومتی تشدد سے مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں چھپانے کا کام لیں گے ، سیاسی طور پر غلط رپورٹیںُ بنوائیںُ گے تو یہ ڈاکٹر بے خوف ہو جاتے ہیں کہ اب ہمیں کون پوچھ سکتا ہے ، ہم تو لاڈلے ہیں
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
ویڈیو میں کرنل کی گرل فرینڈ فرعون بنی ہوئی ہے!
پرامن سٹوڈنٹس کو ٹینگہ دکھا رہی ہے!!
کرنل کی گرل نے, بڈھے کرنل کو ایسا پھنسایا,
کہ آئندہ کوئی فوجی گرل فرینڈ کے سامنے تیس مار خان بننے سے پہلے ہزار بار سوچیں گے!!
🚨The horror never ends in #Pakistan. Students are not safe. Look at how students are detained without due process or accountability.
#StandAgainstOppression
بریکنگ نیوز۔۔۔! 🚨🚨
عمران خان سے ��تعلق اہم خبر۔۔۔!
اب یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ جس رات عمران خان کو پمز لے کر گئے، اس رات سٹی اسکین والی مشین خراب نہیں تھی، ہمارے پاس کنفرم خبر ہے کہ وہ مشین مکمل طور پر فنگشنل تھی، لیکن جان بوجھ کر عمران خان کا سی ٹی اے نہیں کیا گیا، تا کہ عمران خان کے حوالے سے کوئی مزید چیزیں سامنے نا آ جائیں، اور عمران خان کا کیس مزید مضبوط نا ہو جائے، اور یہ بات بھی واضح ہے کہ عمران خان کی بیماری سے متعلق کچھ نا کچھ چھپایا جا رہا ہے، بیرسٹر شہزاد اکبر