ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
"عمران خان بار بار کہہ رہے تھے کہ اُنہیں مصری صدر محمد مرسی کی طرز پر مارنے کی کوشش کی جارہی ہے، "ڈاکٹر عظمیٰ خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بریکنگ نیوز 🚨ہواؤں کا رخ بدل گیا، آئی جی اسلام آباد کو بھی پتا لگ گیا ہے کہ میرا اگلا آنے والا بوس یہی ہے، عمران خان کی گاڑی جیسے سامنے آئی، دیکھتے ہی آئی جی نے خان کو سلیوٹ مار دیا 🫡☠️🔥
عمران خان کو جیل میں اس لیے بھی رکھا گیا کہ اُس نے القادر یونیورسٹی بنائی، جہاں آج بھی نبی ﷺ کی سیرت اور تعلیمات پڑھائی جا رہی ہیں۔
وزیرِ مذہبی امور ڈاکٹر عدنان قادری
#ReleaseImranKhan
بی بی سی نے پاکستانی میڈیا کو جھوٹا ثابت کردیا
کل BBC نے رپورٹ میں کہا تھا, آزاد کشمیر کا خوراک بند کیا گیا ہے, کئی ویڈیوز وائرل ہے, ٹرک ڈرائیور خود گواہی دے رہےہیں, لیکن پاکستانی میڈیا آج بھی نہیں مان رہے!!
جھوٹا میڈیا دجالی میڈیا پاکستانی میڈیا!🛑