یااللہ ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم نرم مزاجی، اچھے اخلاق اور میٹھی مسکراھٹ کےساتھ سب کے ساتھ
پیش آئیں جو کہ پختہ ایمان کی علامت ہے،
دعاہے کہ اللہ تعالی آپکو ہر وہ خوشی دے جس کی آپ کے دل میں تمنا ہے۔
*
آمین
*
#ادب_کا_سفر#صباح_الخير#اجالا_نور_کا#کامیابی_کا_سفر#فروغ_محبت