عالمی یومِ برداشت اور "پاکستانی عوام" کا ورلڈ ریکارڈ! 🏆
آج دنیا بھر میں برداشت کا دن منایا جا رہا ہے، لیکن سچی بات یہ ہے کہ اس دن کا اصل حقدار تو پاکستانی عوام ہیں۔ دنیا والے چھوٹی چھوٹی باتوں پر سڑکوں پر آ جاتے ہیں، اور ایک ہم ہیں کہ:
•⚡ بجلی کا بل بم بن کر گرے... تو ہم کہتے
!
• 🍎🥦 پھل، سبزیاں اور آٹا پہنچ سے دور ہو جائیں... تو ہم کہتے ہیں: "ڈائٹنگ صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے!"
ہماری اس بے مثال اور لازوال برداشت پر تو ہمیں نوبل پرائز ملنا چاہیے۔ ہمارے اعصاب لوہے کے اور جیبیں خالی مگر حوصلے تاحال (مجبوری میں) بلند ہیں!
اس تاریخی کامیابی پر ہماری قیادت
جب مدینہ کے سفر کا قافلہ روانہ ہوا تو گویا مجھے بھول ہی گیا ۔۔۔ اے (مدینہ) طیبہ ! اے زخمی اور بیمار دلوں کی دوا ۔۔۔۔
غزہ کے بچوں کی مدینہ طیبہ کی محبت سے بھری پرسوز صدا
@farzanaalispark@HamidMirPAK@haroon_natamam
ایسی کونسی مشینری لگائی ہوئی ہے پاکستانیوں نے جو ایکدن میں 90 کلو سونا نکال لیتی ہے۔ بیان لکھا ہوا ملا تھا شائد ،کیونکہ بار بار دائیں جانب دیکھ رہے تھے موصوف۔