@GaziAmirGujar@iqrarulhassan@jawadahmadone مسلم لیگ ن کے لیے خطرے کی گھنٹی ۔
مزہ تو تب آئے گا جب یہ جیتی ہوئی 106 نشستیں لے کر تحریک انصاف کے ساتھ الحاق کرے گا ۔ اور وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت آئی ہی آئی ۔
@44MrHaSaN@RashidNasrulah یتیم سے متعلق اہم نکات:
یتیمی کا دورانیہ: حدیث کے مطابق، "بلوغت کے بعد کوئی یتیم نہیں رہتا"۔
عربی لغت میں فرق:
باپ کے انتقال پر "یتیم" اور ماں کے انتقال پر "عجی" کہا جاتا ہے۔ جبکہ جس کے ماں باپ دونوں نہ ہوں، اسے "لطیم" کہتے ہیں۔
@najamwalikhan یہ سوال آپ ان دونوں سے پوچھیں کہ پاکستان اس وقت کیا ہے؟ ان دونوں ممالک کو پاکستان نے کیا دیا ہے ۔ کیسی تباہی سے بچایا ہے ۔ پاکستان ایک روشن چراغ ہے جس کی سب کو ضرورت رہتی ہے آج کل ایران امریکہ کو ہماری ضرورت ہے!
@BasharatRaja786 ہر ہر لفظ سے مایوسی عیاں ہے۔ حال آں کہ یہ بین الاقوامی سطح کا معاہدہ/ مذاکرات یے جو جتنا آسان نظر آتا ہے اتنا ہی پچیدہ ہے اور وقت طلب ہے۔
@ZahraShahPTI مسلم اُمہ میں " بلا " کا کوئی تصور نہیں ہے ۔ بلکہ سورہ الناس میں ایسی چیزوں سے پناہ مانگی گئی ہے ۔ اور مسلم اُمہ کی یہ " بلا" روس جیسے غیر مسلم ملک کے ساتھ ڈیفنس معاہدہ کیوں کر رہا ہے ؟ جب کہ ایران خود ایک " بلا " ہے؟