آپ کا یہ اقدام قابل تحسین ہے امید ہے اس عمل سے اسلام آباد پولیس کے عوام سے رویئے میں فرق پڑے گا اور شہری اس سے مستفید ہونگیں اور عوام کا پولیس کا اعتماد بھی بحال ہوگا
خود احتسابی کے عمل کو مدِ نظر رکھتے ہوۓ ميں نے نامناسب اور غیرپیشہ ورانہ پولیس رویوں کی شکایات کے لیے واٹس ایپ کمپلینٹ سروس کا آغاز کيا ہے۔ اسلام آباد پولیس موبائل پٹرولنگ، ایگل اسکواڈ اور ناکہ جات پر موجود افسران و اہلکاروں کی طرف سے ناروا سلوک، نکاح نامہ طلب کرنا، غیر ضروری کاغذات کی چیکنگ کے بہانے ہراسگی اور رشوت طلب کرنے کی شکایات کی صورت میں شہری اپنی شکایت کی تفصیل بمعہ پولیس افسران و ملازمان کی تصاویر اور لو کیشن ڈی آئی جی آ پریشنزاسلام آباد سید شہزاد ندیم بخاری يعنی ميرے واٹس ایپ نمبر03300260022 پر بھیج سکتے ہیں۔
Hello Pakistan,
This time I have decided to spend some of my holidays in Hunza Pakistan to show the World that Pakistan is a Safe and Beautiful country.
جناب حمزہ شفقات صاحب!
افغان مہاجرین کی بہترین میزبانی کے لیے وزیر اعظم ہاؤس میں رہنے کے انتظامات کروائیں جائیں ویسے بھی خالی پڑا ہوا ہے ہم اپنے ویٹرز اور ضروری سٹاف مفت فراہم کریں گیں🙏
آل پاکستان ہوٹل، گیسٹ ہاؤسز کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عثمان قاضی نے انتظامیہ کے احکامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’حکومت کے اس فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں کہ ہم پر زبردستی اور غیر قانونی طور پر ایک آمرانہ فیصلہ مسلط کیا جائے https://t.co/iDmDiY9SJH