بھاڑ میں جائیں یہ جماعتی جو محض زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں ایک دعوت نامے کو بنیاد بناکر اپنا سیاسی بغض واضح کرنے کا شکریہ @NaeemRehmanEngr
اور یہ سیاسی ٹٹ پونچیے جنکی ایک کونسلر کی اوقات نہیں وہ فری میں مزے لے رہے ہیں۔
#Letsuniteforalaqsa
متحدہ لائرز فورم کی جانب سے سٹی کورٹ میں رکنیت سازی کیمپ لگایا گیا ۔
رکن رابطہ کمیٹی فروغ نسیم نے کیمپ کا وزٹ کیا ۔
اس موقع پر ممبر رابطہ کمیٹی ایڈوکیٹ محمد دلاور قریشی ، ایڈوکیٹ نعیم صدیقی ,ایڈوکیٹ گلفراز خان اور ایڈوکیٹ حسان کیمپ پر موجود @MQMPKOfficial
سینئیر ڈپٹی کنوینئیر سید مصطفی۱ کمال کی اورنگی ٹاؤن آمد - اس موقع پرڈپٹی کنوینئیر انیس قائمخانی اور انچارج سی اوسی فرقان اطیب بھی انکے ہمراہ تھے -
ٹاؤن کے ذمہداران اور کارکنان نے پرجوش اسقبال کیا @KamalMQM@AnisMQM@AteebFurqan#MQMPakistan
Dr. Farooq Sattar addressed the youth and asked them to actively participate for the betterment of the Nation . Youth can play a decisive role for the development and betterment of Karachi as well @MQMPKOfficial#MQMPakistan
Qawwali Night organized by MQM Youth Wing held at Al Saafa banquet , Senior Deputy Convener MQM Pakistan Dr Farooq Sattar, Member MQM Coordination Committee Farhan Chishti, Moid Anwer , Zafar Abbas Secretary General JDC attended the program .@DFSMQM@MQMPKOfficial#MQMPakistan
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان سینیئر ڈپٹی کنوینیر سید مصطفی کمال اور ڈپٹی کنوینیر انیس احمد قائم خانی سی او سی انچارج فرقان طیب سابق ائی ٹی منسٹر سابق ایم این اے اورنگی ٹاؤن سید امین الحق اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ @KamalMQM@AnisMQM@SyedAminulHaque@AteebFurqan@MQMPKOfficial
ایک وزیراعظم اور چار وزرائے اعلیٰ کے پاس تمام اختیارات ہیں۔اٹھارویں ترمیم سے صوبے کے وزیر اعلیٰ اختیارات اور وسائل پر قابض ہیں، اب یہ وزراء اعلیٰ کی مرضی پر منحصر ہے کہ وہ کسی ڈسٹرکٹ کو وسائل فراہم کریں یا نا کریں، پاکستان کے آئین میں تین ترامیم کی اشد ضرورت ہے، @KamalMQM
پاکستان کا سب سے ب��ا مسئلہ اختیارات اور وسائل کا ایک جگہ جمع ہو جانا ہے،سید مصطفی کمال کا سوسائٹی ٹاؤن میں منعقدہ انٹرایکٹیو سیشن کے شرکا۶ سے خطاب پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ اختیارات اور وسائل کا ایک جگہ جمع ہو جانا ہے، پورے پاکستان کی طاقت پانچ لوگوں کے پاس ہے، @KamalMQM
سینئر ڈپٹی کنوین سید مصطفی کمال @KamalMQM@MQMPKOfficial کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان میں مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی اہم میٹنگ منعقد جس میں ڈسٹرکٹ کمیٹی کا اعلان کیا گیا۔ڈیجیٹل میڈیا ونگ انچارج، ،@sabheenghoury سینئرز جوائنٹ انچارجز @ @Nadirqureshi@majuism
بلدیاتی الیکشن میں ہمارا بائیکاٹ جائز ثابت ہوا
بلدیاتی الیکشن دھاندلی شدہ حلقہ بندیوں کے سبب دھاندلئ شدہ ثابت ہوئے
پاکستان کو ایم کیوایم کے آباؤاجداد نے قائم کیا تھا @DFSMQM#KarachiStandsWithMQMP
آسماں جلتی زمیں پر نہیں آنے والا
اب یہاں کوئی پیمبر نہیں آنے والا
پیاس کہتی ہے چلو ریت نچوڑی جاۓ
اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا
#KarachiStandsWithMQMP