A part of 98% | Survivor | Practical | Peace | Respect | MBA Mkt. | Socio-Political Observe | RTs R Not Endorsement | Member Digital Media Wing @mqmpkofficial
آج آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ الف کو صوبہ بناؤ اور اس کو وفاق کے حوالے کرو، اگر ایک مضبوط بلدیاتی نظام بنایا جائے تو کراچی کے مسئلے حل ہوسکتے ہیں مگر صوبے این ایف سی سے پیسہ لے کر پی ایف سی کے تحت پیسے لوکل ناظمین کو دینے کے لیے تیار نہیں ، سابق گورنر معین الدین
#ZarayeNews#Karachi
Thousands gathered in Hyderabad to celebrate APMSO’s 48th Foundation Day, showing the spirit & strength of our movement.
With the dedicated support of our youth under the leadership of Khalid Maqbool, we will continue our struggle & work for a brighter future.
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کی مرکزی تقریب، حیدرآباد میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا والہانہ اور شاندار استقبال۔
#APMSO#MQMPakistan#Hyderabad
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے لواحقین نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ رقم تاحال نہیں ملی۔۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس کیس کے اصل ذمہ داران مالکان کو سزا اور حکومت وعدہ پورا کر کے انصاف فراہم کرے۔
#ZarayeNews#BaldiaFactory#Karachi
سانحہ بلدیہ فیکٹری کے لواحقین اور مزدور رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلے روز سے ہم نے یہ موقف اپنایا حادثے میں کوئی سیاسی جماعت ملوث نہیں مگر اس کا الزام سیاسی جماعت پر لگا کر کیس کو موڑ اس گیا۔ مالکان کو عدالت کیفر کردار تک پہنچائے۔
#ZarayeNews#BaldiaFactory
گلگت بلتستان کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے تقریباً 28 فی صد اور مسلم لیگ ن نے 22 فی صد ووٹ حاصل کیے ۔۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کیمطابق پی پی پی نے 10 اور مسلم لیگ ن نے 6 نشستیں جیتیں
جبکہ دو آزاد امیدوار مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ تھے
پیپلز پارٹی کے چئیرمین اچھی طر ح جانتے ھیں کہ اعلٰی مسلم لیگی قیادت نے الیکشن کے بعد 72 گھنٹے کے اندر از خود رابطہ کر کے صدر زرداری اور انھیں پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی تسلیم کرتے ھوۓ حکومت سازی میں حمایت کرنے کا عندیہ دیدیا تھا
مسلم لیگ ن کا مقصد GB کو ھارس ٹریڈنگ اور سیاسی سودے بازی سے بچانا تھا
اسکے باوجود ppp قیادت کی جانب سے مسلم لیگ پر الزام تراشی یا توھین آمیز رویہ اختیار کرنیکا کوئ جواز تھا نہ ھے ۔۔
15 جون کو چند حلقوں میں ھونیوالے جزوی انتخابات کروانے کی مکمل ذمہ داری مقامی شکایت کنندگان اور الیکشن کمشن پر ھے ،مسلم لیگ ن کے ایک حلقے کے نتائج کو بھی چیلنج کیا گیا ھے ،
کراچی کی مقامی حکومت حاصل کرنے کیلئے ھر حربہ استعمال کرنے والے اور ھماری ضمانت پر MQM کے ساتھ کیے گئے وعدوں سے پھرنے والے مسلم لیگ ن کو لاھور میں حکومت سازی کے طعنے نہیں دے سکتے ۔۔۔
ھم PPP قیادت کی بہت عزت کرتے ھیں لیکن احترام کی یک طرفہ ٹریفک نہیں چل سکتی ۔!!!
گزارش یہی ھے کہ ---- اتنی نا بڑھا پاکئ ِ داماں کی حکایت
MQM Pakistan leader Farooq Sattar demanded Karachi’s due rights and called for transferring resources to local government institutions with greater autonomy during the budget session.
#Karachi#Budget2026#TOKReports
At a seminar on Karachi, NFC cuts, and the 18th Amendment, Karachi Press Club President Fazil Jamili said that Karachi during the One Unit era was far better, adding that the city has now been reduced to the condition of Mohenjo-daro and Harappa.
#TOKReports#FazilJamili
ایک جہاز کیا لیا تھا پنجاب حکومت ںے یوتھیوں،دلال صحافیوں اور یوتھیوبرز کی ٹوئی میں آگ لگ گئی تھی یہ تم سب لوگوں کا مشترکہ بہنوئی سائیکل پر سفر کررھا ھے؟
@avpak3 زپ لائن جس طرف سے جہاز لینڈنگ سائیڈ کرتا سے لیکر جہاز کے ہینگر تک لگائیں تاکہ لوگ جہاز کی لینڈنگ کو انجوائے کرسکیں اور اس میں آتی اپنی پھپھو کو ہاتھ بھی ہلائیں۔
کراچی میں حکومتی سرپرستی میں چائنا پورٹ پر افغان افراد سیاحوں سے غیر قانونی بھتہ وصول کر رہے ہیں۔ ویڈیو بنانے پر ان کی بدتمیزی بھی ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہے۔
سندھ میں رہ کر سندھ کے لوگوں سے ٹکٹ کے نام پر غیر قانونی بھتہ لینے والے افغان افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے