تباہی کے تین سال
آٹا، چینی، گھی، دالوں جیسی بنیادی ضرورت کی اشیا کی قیمتیں دگنی ہو گئی ہیں۔ مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب عوام کا جینا حرام کر دیا ہے
دعوی یہ کہ آپ مدینہ کی نئی اسلامی ریاست کے بقلم خود امیرالمومنین ہیں،
حرکتیں یہ کہ وطن عزیز میں اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے والوں پر زندگی تنگ کرنے کا سامان کر رہے ہیں۔
درویشی بھی عیاری ہے، سلطانی بھی عیاری