شام میں، ، پوری امت میں کیا ہورہا ہے، برما سے لیکر یمن تک، افغانستان سے لیکر عراق تک، شام سے لیبیا تک....
آج یہ امت یتیم ہے، جو صلاح الدین ایوبی کا انتظار کر رہی ہے... یا اللہ کرم...
#SaveHumanityInSyria
سانحہ پشاور
غزہ کی تباہی
سقوط حلب
الیپو لہو لہو
کو کبھی نہ بھولنے کے نعرے لگانے والے کدھر ہیں ؟
جن کے لبوں سے ہنسی چھن گئی تھی، جن کے دل سوگوار تھے وہ لوگ کدھر ہیں ؟
کرکٹ میچ دیکھ رہے یا سیاست کا سرکس !
#SaveHumanityinSyria
اے ظالموں!
تم کتنے مجاہد شہید کرو گے؟
ہر گھر سے مجاہد نکلے گا!!!
تمہاری تمام تر چالیں بہت جلد اللہ تعالی تمہارے اوپر ہی الٹے گا کیونکہ وہ چال چلنے والوں میں سے بہترین چال چلنے والا ہے !
#StandUpPakistanForSyria
سر زمینِ شام انبیإ کی سرزمین ہے۔ اس زمین کو آگ و خون میں نہلائے جانے پر ہماری زبانیں خاموش ہیں تو ہمیں ہمارے ایمان کو تولنے کی ضرورت ہے۔ یا اللہ مدد
#StandUpPakistanForSyria
جسم کے کسی حصے میں تکلیف ہونا پر اس کا محسوس نا ہونا اس کی وجہ جسم کا فالج زدہ ہونا ہے.
ہمارے ایمان بھی اسی طرح فالج زدہ ہیں کہ ہمارا دل #شام کے معصوم بچوں کے خون میں ڈوبی لاشیں دیکھ کر بھی بے حس ہے.
#SaveHumanityinSyria
میں وہ کس طرح سے کروں بیاں
جو کیے گئے ہیں ستم یہاں
ہے مجھے خدا کا جو آسرا
نہیں میں نے کوئی گلہ کیا
میں بتاوں مجھے کیا ملے
مجھے صبر ہی کا صلہ ملے۔
شام تمہارے نام 👍
#SaveHumanityInSyria
درد زندگی کی علامت ہے چوٹ خواہ جسم کے کسی حصے پر آئے جسم پورا تڑپ اٹھے یہ ہے ایمان کا ایک باقاعدہ مطلب جو "المسلمون كالجسد الواحد" والی حدیث میں بیان ہوا۔
شام کے زخموں کو تمہارا محسوس کرنا ثبوت ہو گا کہ وہ تاریخی"مسلمان" تمہارے اندر مر نہیں گیا۔۔زندہ ہے۔
#SaveHumanityinSyria
اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں کی مدد کیلئے آواز اٹھائیے۔ بغیر کسی ستائش، بغیر کسی تعریف، بغیر کسی لالچ کے۔ خدا کی رضا اور مظلوموں کی بقاء کی خاطر کچھ لکھئے۔ کیا خبر کل کو یہی دو دو لفظ ہماری بخشش کاسامان بن جائیں۔ لکھئے۔ شاباش۔ اپنی اچھی آخرت کی خاطر ہی سہی
#SaveHumanityinSyria
پڑے ہم منتظر ہیں کب کوئی طارق کوئی قاسم
ہماری چوکھٹوں کی یہ سلاخیں توڑ ڈالے گا
صہیونی اور صلیبی دست قاتل موڑ ڈالے گا
مسلط کتنی مدت کے یه پہرے سب ہٹا لے گا
نگاہیں منتظر ہیں دل تمہیں آواز دیتا ہے
تمہارا رب تمہیں خود جنتوں کے راز دیتا ہے !!
#SaveHumanityInSyria
اتنی دردناک ویڈیوز ہیں شام کے حوالے سے........ دیکھ کے دل چاہتا ہے بندہ فورا شام چلا جائے ان معصوم بلکتے اور زخمی بچوں کو سینے سے لگا لے
#SaveHumanityInSyria
شام ایک اسلامی ملک ہے جسے حضرت ابو بکر کے زمانہ خلافت میں عیسائت سے جہاد کر کے چھینا گیا تھا... یہ ایک خوبصورت اور سبز وشاداب ملک تھا..... لیکن اب صحابہ کرام کے دشمن اسے تباہ و برباد کر رہے ہیں اور صحابہ کرام کی اولادو کو بغیر کسی وجہ کے زبح کر رہے ہیں
#SaveHumanityInSyria