اہلِ شام کے بہتے بے گناہ خون اور معصوم لاشوں سے صرف نظر کرتے ہوئے "شمشیر و سناں" کا بوجھ اتار کر " طاؤس و رباب" کی محفلیں اسلامی ملک کا طرہ امتیاز بن گئیں . اس پاک وطن کے قومی دن پر انٹرنیشنل فاحشائیں مسلمانوں کی مہمان خصوصی بن کر عوام کا خون گرمائیں گی.
@fatimashah010
ہم ہر اُس فرد کے ممنون ہیں، جس نے ایک لمحے کیلئے بھی ہمارا ساتھ دیا ہو، شامی مظلومین کے لیے پاکستان میں بیداری کی کامیاب ترین اس مہم میں اپنی انسانی ذمہ داری نبھانے والوں سے آئندہ بھی ایسے ایشوز پر ساتھ دینے کی توقع ہے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو!
#StandUpPakistanForSyria
پاکستان کو شامی مسلمانوں کی مدد کیلئے پکارنا بھی جرم بن چکا ہے، تیس ہزار ٹویٹس پر مبنی ٹاپ ٹرینڈ ریموو کردیا گیا ہے، آپ کی قوی آواز کی ضرورت ہے، آواز اٹھانا بحیثیت انسان و مسلمان آپ کی ذمہ داری بھی ہے۔
#StandUpPakistanForSyria