عورت پہ ظلم کرنا صرف اس لیے کہ وہ بہت ذہین تھی اور پاکستان کے لیے کام کرنا چاھتی تھی ہماری ہر عورت جو ذہین ہوتی ہے تم اس کو اٹھا لیتے ہو یا مار دیتے ہوں اس سے زیادہ تمھاری بزدلی کا کیا کہنا ۔۔۔
#FreeDrAfiaSiddiqui@NawazSharifMNS@HamzaSS@pmln_org@SaleemKha
جب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ہوتے ظلم کے بارے میں سنا ہے اک بے چینی سی لگ گئی ہے دل کو۔۔۔ایسے لگتا ہے کہ سگی بہنوں سے بھی بڑھ کر کوئی گہرا رشتہ ہے ان سے۔۔اللہ اللہ۔۔ بیس سال کی جدائی۔۔۔یا اللہ یااللہ۔۔یا رحیم یا کریم۔۔۔رحم۔۔۔۔رحم۔
#FreeDrAfiaSiddiqui#ڈاکٹر_عافیہ_کو_رہاکرواؤ
Do they truly possess hearts? Where has humanity gone?
How can they deny a mother the right to see her own children for 20 long years The dark shadows of injustice cast by the so-called democratic USA must be held accountable.#FreeAafia#IAmAafia
"عافیہ صدیقی رہاکرو"مہم کی گونج الحمدللہ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ تک پہنچ گئی،
یہ علماء، سیاسی اورسماجی کارکنان،سوشل میڈیا ایکٹوسٹ،طلباء اور نوجوانوں کی جدوجہد کا نتیجہ ہے،یہ جدوجہد ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور پاکستان واپسی تک جاری رہی گی،ان شاءاللہ
#LetFowziaBringAafiaHome#IAmAafia
نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہوتے ہیں۔
یہ کہنا کہ ہم فلاں کام کیوں کریں جب کہ ہمیں نتیجہ ملتا دکھائی نہیں دیتا کوئی مضبوط موقف نہیں ہے۔
ہمارا کام اپنا کام کرنا ہے فقط۔
#FreeDrAfiaSiddiqui#FreeDrAfiaSiddiqui