حلقہ خواتین جماعت اسلامی اور شعبہ یوتھ کے تحت واپڈا ٹاؤن ضلع گوجرانوالہ میں سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
ایسے تربیتی مواقع نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے، اعتماد پیدا کرنے اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔
گھر ہمارا مگر ٹاور لگے گا ٹیلی کام کمپنی کا ورنہ 5 کروڑ کا جرمانہ!
قومی اسمبلی سے پاس ہونے والا یہ بل جاہلانہ بھی ہے اور غاصبانہ بھی، یہ عوام کے بنیادی حق پر ڈاکا ہے۔ اس بل کی منظوری قومی اسمبلی میں بیٹھے ارکان کی اہلیت ،اور قابلیت کا شاندار اظہار بھی ہے کہ وہ آئین سے متصادم بل پاس کررہے ہیں! مکان تو چھوڑیں اس طرح کے ٹاورز کھیل کے میدانوں اور پارکس میں بھی کمیونٹی کی مرضی کے بغیر نصب نہیں ہونا چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ عوامی مفاد کے خلاف اس بل پر آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیر اور کمیٹی کے سربراہ کو کیا ان عہدوں پر موجود رہنا چاہیئے؟
سقوط ڈھاکہ
ایک تاریک سانحہ جس نے پاکستان اور ڈھاکہ کو دو لخت کر دیا ۔آج تک جماعت اسلامی ڈھاکہ کی قیادت اس ناکردہ جرم کے بدلے پھانسیوں پہ جھولتے رہے ۔جرم پاکستان سے محبت ہے۔آج نظام بدلو جدوجہد دونوں اطراف جاری ہے جس میں دونوں ملکوں کی بقا ہے۔
حلقہ خواتین جماعت اسلامی وسطی پنجاب