مڈل مین کے وارے نیارے ہیں، کسان کو گندم کا مناسب ریٹ نہ ملنے کے باوجودآٹا مہنگا ہو گیا، کاٹن کی پیداوار گھٹ گئی، چینی مافیا الگ شوگر ایکسپورٹ کی اجازت مانگ رہا ہے۔
@NaeemRehmanEngr
پاکستانی عوام کو چاہئے کہ اپنے حقوق کے لیے ایک ہو جائیں ..... آپ کس پارٹی سے بھی ہیں....... بجلی کے ذریعے جو غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے اس کے خلاف اپنا پنا احتجاج ریکارڈ کرواوئیں۔
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے
اس خبر کو وائرل کرنا آپکے ہاتھ میں ہیں
وائرل کرنا آسان ہے
ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
دیکھتے جائیں ایک گھنٹے بعد یہی پوسٹ دیکھیں وائرل ہوا ہوگا
🚨 بریکنگ:
سعودی عرب میں مسجد نبوی کے امام شیخ خالد المحنہ دعا کرتے ہیں:
"اے اللہ ہمارے فلسطین کے بھائیوں کو صیہونی جارحوں پر فتح عطا فرما، اور اپنے دشمنوں اور ایمان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما۔"
٭٭٭٭٭٭٭٭٭#بدل_دو_نظام٭٭٭٭٭٭٭
☄️مختلف شہروں سے قافلے #مینارپاکستان_لاہور روآنہ
☄️مختلف ممالک سےتحریک اسلامی سےوابستہ تحریکوں کیےسربراہوں کی آمد
☄️امیرجماعت اسلامی #انجنئیر_حافظ_نعیم_الرحمان کااجتماع سے قبل تیاریوں کاجائزہ
✍️
آئین نہیں۔۔۔۔۔۔نظام بدلو
🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰
اجتماع عام تو لاہور میں ہو رہا ہے مگر ہم پردیس میں ہوتے ہوئے بھی ایک ایک پل اجتماع گاہ میں ہیں!
پورے پاکستان سے قافلے اجتماع گاہ کی طرف رواں دواں ہیں
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
وہ بھائی صاحب ۔۔!
اجتماع تو جمعہ کو شروع ہونے والا ہیں
یہ ابھی سے اجتماع میں اتنا رش کیوں!
ارے بھائی
حافظ صاحب نے کہا ہے نظام بدلنے کا تو تیاری بھی پہلے سے ہونے چاہئے
کارکنان کی جذبے بلند
#چلو_چلو_مینارپاکستان
Allahu Akbar, wa lillahil hamd!
Thousands gathered in reverence, at the Ijtama e Aam, standing before their Lord as Sheikh Dr. Mohiuddin Al-Qaradaghi, President of the International Union of Muslim Scholars, delivered the Khutbah Jummah and led the blessed prayer.
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
As we approach this decisive phase of Ijtima-e-Aam, Ameer JIP @NaeemRehmanEngr has issued a compelling message and clear guidance for all attendees,underscoring that disciplined unity and collective resolve are the driving forces behind meaningful national transformation.
#چلو_چلو_مینارپاکستان
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی اہلیہ ڈاکٹر شمائلہ نعیم کراچی کی کارکنان بہنوں کے ساتھ ٹرین سے اجتماعِ عام کے لیے عازمِ سفر ہیں۔
الحمدللہ جماعتِ اسلامی وہ عوامی جماعت ہے جس میں نہ کوئی پروٹوکول ہے اور نہ ہی عہدوں کا فرق ہے۔