میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں
مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں
کوئی غنچہ ہو کہ گل ہو کوئی شاخ ہو شجر ہو
وہ ہوائے گلستاں ہے کہ سبھی بکھر رہے ہیں
کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی
ہمیں قتل ہو رہے ہیں ہمیں قتل کر رہے ہیں
#budgam
شاہ بھی حسین ہیں، بادشاہ بھی حسین ہیں،
دین بھی حسین ہیں، دین کی پناہ بھی حسین ہیں،
سر دے دیا مگر اپنا ہاتھ یزید کے ہاتھ میں نہیں دیا ،
حقیقت تو یہ ہے کہ لا الہ کی بنیاد بھی حسین ہیں۔
#muhrram